Thursday, April 17, 2025
اردو

Crime

حیدرآباد:کیا دِشا کا چاروں قاتل ملسمان ہیں؟وائرل دعوے کا کیا ہے سچ؟ پڑھیئے ہماری پڑتال

image

دعویٰ

حیدرآباد عصمت ریزی متاثر کے چاروں قاتل مسلم ہیں۔ مسلمانوں کوبچانے اور ہندو کو نیچا دکھانے کے لئے جان بوجھ کر تین ملزموں کے نام ہندو نام سے گڑھ کر بتایا جارہاہے۔۔

تصدیق

حیدآرباد میں ہوئےعصمت ریزی اور قتل کے بعد پورے ملک میں غم و غصے کا ماحول ہے۔اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر طرح طرح کے پوسٹ اور بیانات شیئر کئے جارہے ہیں۔ایسا ہی ایک ویڈیو وائرل ہورہاہے۔جس میں دعویٰ کیاجارہا ہے کہ حیدرآباد متاثرہ کے چاروں ملزم اقلیت طبقہ کے ہیں اور اکثریت طبقہ کو نیچا دکھانے کے لئے جان بوجھ کر تینوں کے نام بدل کر ہندو بتایاجارہا ہے۔مندرجہ ذیل میں آپ سبھی وائرل ویڈیوزکو دیکھ سکتے ہیں۔

ہماری کھوج

ان وائرل ویڈیوز کو دیکھنے کے بعد ہم نے اپنی تحقیقات شروع کی۔ابتدائی پڑتال میں ہم نے کچھ کیورڈس کا سہارا لیا۔اس دوران ہمیں ٹی وی نائن بھارت ورش اور انڈیا ٹوڈے پر شائع خبر ملی۔جس کے مطابق وائرل ویڈیو میں کیاگیا دعویٰ غلط پایا۔کیوںکہ تلنگانہ پولیس نے سارے ملزمین کے نام واضح کردیئے ہیں۔جن میں پہلے کا نام محمد عارف دوسرے کا نام جولو شیوا،تیسرے کا نام جولو نوین شیوا اور چوتھے کا نام چِنتا کنٹا کیشا ؤلو ہے۔جن کی تصویر نیچے پیش خدمت ہے۔واضح رہے کہ عارف کا نام پہلے محمد پاشا بتایاجا رہاتھا۔

महिला डॉक्टर से दरिंदगी के आरोप में 4 गिरफ्तार, मां ने कहा- दोषियों को जिंदा जलाया जाए

doctor priyanka reddy muder case 4 arrested main accused name mohammed pasha महिला डॉक्टर की प्राथमिक पोस्टमार्टम रिपोर्ट के मुताबिक आरोपियों ने महिला की हत्या करने के बाद उसे चादर में लपेटा और उसके ऊपर केरोसिन डाल कर जला दिया. TV9 Bharatvarsh

Telangana doctor rape-murder: Police report reveals how events unfolded on fateful night

The accused- identified as Mohammad Areef (in yellow T-shirt), Jollu Shiva (in white shirt), Jollu Naveen (in blue shirt), and Chintakunta Chennakeshavulu (in orange shirt). More chilling details emerged on Sunday in the rape and murder case of the Telangana woman doctor whose charred body was found on the outskirts of Hyderabad on Thursday morning.

 ان تحقیقات کے باوجود ہم نے مزید یوٹیوب سرچ کیا۔تب ہمیں آج تک ویب چینل پر شائع ایک خبر ملی۔خبر میں چاروں ملزمین کے بارے میں پوری جانکاری دی گئی ہے۔

نیوزچیکر کے ریسرچ میں یہ ثابت ہوتاہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں کیاگیا دعویٰ غلط ہے۔بتادوں کہ تلنگانہ پولیس کے مطابق اس گھنونے حرکت کو انجام دینے والوں میں تین اکثریت طبقے اور ایک اقلیت طبقے کے ملزم ہیں۔

ٹولس کا استعمال

گوگل کیورڈ سرچ

یوٹیوب سرچ

نتائج:جھوٹا دعویٰ

 

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے ای میل اور واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔

checkthis@newschecker.in

 WhatsApp -:9999499044

image
اگر آپ کسی دعوے کی جانچ کرنا چاہتے ہیں، رائے دینا چاہتے ہیں یا شکایت درج کرنا چاہتے ہیں، تو ہمیں واٹس ایپ کریں +91-9999499044 یا ہمیں ای میل کریں checkthis@newschecker.in​. آپ بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اور فارم بھر سکتے ہیں۔
Newchecker footer logo
Newchecker footer logo
Newchecker footer logo
Newchecker footer logo
About Us

Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check

Contact Us: checkthis@newschecker.in

17,795

Fact checks done

FOLLOW US
imageimageimageimageimageimageimage
cookie

ہماری ویب سائٹ کوکیز استعمال کرتی ہے

ہم کوکیز اور مماثل تکنیکوں کا استعمال کرتے ہیں تاکہ مواد کو شخصی بنایا جا سکے، اشتہار کو ترتیب دی جا سکے، اور بہتر تجربہ فراہم کیا جا سکے۔ 'ٹھیک ہے' پر کلک کرکے یا کوکی ترجیحات میں ایک اختیار کو آن کرنے سے، آپ اس پر متفق ہوتے ہیں، جیسا کہ ہماری کوکی پالیسی میں وضاحت کے طور پر ہوا ہے۔