Sunday, March 16, 2025
اردو

Coronavirus

ڈاکٹر اسامہ کا آخری پیغام بتاکر انگلینڈ کے ڈاکٹر مبشر کے ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کیاگیا وائرل! کیا ہے سچ؟ پڑھیئے ہماری پڑتال

banner_image

دعویٰ

شہید ڈاکٹر اسامہ کا آخری پیغام۔ خدا کے لئے اب تو کرونا کو سیریس لے لیں۔

تصدیق

ان دنوں سوشل میڈیا پر دومنٹ بیس سکینڈ کا ایک ویڈیو خوب گردش کررہاہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ وائرل ویڈیو حال کے دنوں میں کروناوائرس کے سبب ڈاکٹر اسامہ کی ہوئی موت کے پہلے کا ہے۔جس انہوں نے عوام سے مہلک مرض کتنا خطرناک ہے وہ بتارہے ہیں۔تاکہ عوام اس سے زیادہ سے زیادہ محفوظ رہ سکے۔اس ویڈیو کو یوٹیوب،فیس بک اور ٹویٹر پر خود شیئر کیا گیا ہے۔

Dr Mani PTI (FOLLOW 4 ANY MEDICAL ADVICE ) on Twitter

شہید ڈاکٹر اسامہ کا آخری پیغام۔ خدا کے لئے اب تو کرونا کو سیریس لے لیں۔ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطاء فرمائے ۔ آمین https://t.co/9MGeJyHpFZ

ہماری تلاش

وائرل ویڈیو کو دیکھنے سمجھنے کے بعد ہم نےاپنی ابتدائی تحقیقات شروع کی۔اس دوران ہم نے ویڈیو کا اویسم اسکرین شارٹ لیا اور ریورس امیج سرچ کیا۔جہاں ہمیں کچھ بھی نہیں ملا۔پھر ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں ٹویٹر پر نمرا نامی ٹویٹر ہیڈل کا ایک ری ٹویٹ ملا۔جس کے مطابق وائرل ویڈیو میں جس شخص کو ڈاکٹر اسامی ریاض بتایا جارہاہے۔وہ دراصل مبشراحمد ہیں۔جو نمرہ کے مطابق مبشر ان کے چچا ہیں۔

ان سبھی تحقیقات کے باوجود ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا جہاں ہمیں حقیقت ٹی وی کے ٹویٹر ہینڈل پر مبشراحمد کے تعلق سے جانکاری فراہم کی گئی ہے۔بتایاگیا ہے کہ اس ویڈیو کو اسامہ کے نام سے وائرل کیاجارہاہے۔جبکہ یہ شخص مبشر احمد ہیں۔

مذکورہ بالامیں ملی جانکاری سے واضح ہوچکا کہ وائرل ویڈیو میں جوشخص کروناوائرس کے بارے میں بتا رہا ہے وہ اسامہ نہیں بلکہ وہ ڈاکٹرمبشر ہیں۔لیکن اس کے باوجود ہم نے مبشراحمد کے حوالے سے کچھ کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں فیس بک پر مبشر احمد کے تین دو پوسٹ ملے۔جن میں ایک وہ پوسٹ بھی ہے جو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب گردش کررہاہے۔یہاں آپ کو بتادوں کہ مبشر نے ویڈیو بناکر خود یہ کہ رہے کہ ان کے ویڈیو کو ڈاکٹر اسامہ کے حوالے سے وائرل کیا جارہاہے جوغلط ہے۔مبشر انگلینڈ میں رہتے ہیں۔ان کاآبائی وطن پاکستان ہے۔

سبھی طرح کی تحقیقات کے باوجود ہم نے سوچا کیوں نہ اسامہ اور مبشر کی تصویر کے ذریعے اپنے قاری کو بتادوں کہ مبشر کون ہے اور اسامہ کون ہے۔

نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل ویڈیو ڈاکٹراسامہ کا نہیں ہے بلکہ ڈاکٹر مبشراحمد کا ہے۔ڈاکٹر مبشر انگلینڈ میں رہتے ہیں اور ان کا آبائی وطن پاکستان ہے۔گزشتہ دنوں مبشرکروناوائرس کے سبب اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

ٹولس کا استعمال

ریورس امیج سرچ

گوگل کیورڈ سرچ

یوٹیوب سرچ

فیس بک،ٹویٹرایڈوانس سرچ

نتائج:جھوٹادعویٰ(گمران کن)

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔

 9999499044

image
اگر آپ کسی دعوے کی جانچ کرنا چاہتے ہیں، رائے دینا چاہتے ہیں یا شکایت درج کرنا چاہتے ہیں، تو ہمیں واٹس ایپ کریں +91-9999499044 یا ہمیں ای میل کریں checkthis@newschecker.in​. آپ بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اور فارم بھر سکتے ہیں۔
No related articles found
Newchecker footer logo
Newchecker footer logo
Newchecker footer logo
Newchecker footer logo
About Us

Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check

Contact Us: checkthis@newschecker.in

17,450

Fact checks done

FOLLOW US
imageimageimageimageimageimageimage
cookie

ہماری ویب سائٹ کوکیز استعمال کرتی ہے

ہم کوکیز اور مماثل تکنیکوں کا استعمال کرتے ہیں تاکہ مواد کو شخصی بنایا جا سکے، اشتہار کو ترتیب دی جا سکے، اور بہتر تجربہ فراہم کیا جا سکے۔ 'ٹھیک ہے' پر کلک کرکے یا کوکی ترجیحات میں ایک اختیار کو آن کرنے سے، آپ اس پر متفق ہوتے ہیں، جیسا کہ ہماری کوکی پالیسی میں وضاحت کے طور پر ہوا ہے۔