ہفتہ, اپریل 20, 2024
ہفتہ, اپریل 20, 2024

ہومFact Checkشمال اور جنوبی کوریا کے قومی صدر کی پرانہ ویڈیو ہورہا ہے...

شمال اور جنوبی کوریا کے قومی صدر کی پرانہ ویڈیو ہورہا ہے وائرل۔پڑھیئے پورا ریسرچ۔

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ
وزیراعظم نریند مودی کیوں نہیں گئے شمالی کوریا؟
تحقیقات
ویڈیو کا ایک چھوٹا سا کلپ ان دنوں ٹویٹر پر شیئر کیاجارہاہے۔ جس میں شمالی کوریا کے کِم جونگ اور جنوبی کوریا کے صدر مون جَئی ایک ساتھ  نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں دکھایا جارہاہے کہ کِم جونگ اور مون جَئی ساتھ چل رہے ہیں۔تبھی اچھا نک ایک زمین سے ایک ڈھکن کھلتاہے اور اس میں جنوبی کوریا کے صدرگر جاتے ہیں۔
ان وائرل ویڈیو کی حقیقت جاننے کے لئے ہم نے گوگل ٹولس اورکچھ کیورڈس کا استعمال کیا۔جس کی مدد سے ہمیں سی این این اور اےپی نیوز میں اس تعلق سے خبر ملی۔جس میں ہمیں پتاچلاکہ اس ویڈیو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔
مزید تحقیقات کے لیے ہم نے یوٹیوب سرچ کیا۔جہاں ہمیں اصلی ویڈیو ملا۔جس میں ہمیں پتاچلاکہ یہ کلپ ابھی کی نہیں بلکہ چھبیس اپریل  دوہزار اٹھارہ کی ہے۔
ہماری تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ کِم جونگ اور مون جئی کاوائرل ویڈیو ایک سال پرانا ہے۔ساتھ ہی یہ بھی پتا چلا کہ ویڈیو کے ساتھ چھیڑچھاڑ کی گئی ہے۔
ٹولس کا استعمال
• گوگل ریورس امیج سرچ
• گوگل کیورڈس سرچ
• یوٹیوب سرچ
نتائج:فیک نیوز

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular