پیر, مارچ 1, 2021
پیر, مارچ 1, 2021

News

اتراکھنڈ سانحہ :دوسال پرانی تصویر کو حال کے دنوں کا بتاکر سوشل میڈیا پر کیاگیا شیئر

ڈیلی سویل نامی پیج نے اتراکھنڈ سانحہ کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔جسے کل یعنی (7فروری)کے سانحہ سے جوڑا گیا...

کیا پاپ اسٹار ریحانہ نے پاکستانی پرچم لہرایا؟سچ جاننے کےلئے پڑھیئے ہماری تحقیق

کسان آندولن کے حوالے سے ملک و بیرون ممالک کے خواص و عام شخصیات اپنے تاثرات سوشل میڈیا پر پیش کررہے ہیں۔2فروری کو دنیا...

کیا واقعی لال قلعے میں جھڑپ کے بعد پولس اہلکاروں نے کہا نہیں چاہیئے ایسی نوکری کسان مارتے ہیں؟

فیس بک پر شہزاد لولابی نامی یوزر نے 6منٹ کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔جس میں کچھ پولس اہلکار زخمی حالت میں...

کیا کسانوں نے لال قلعے پر خالصتان کا جھنڈا لہرایا؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ

سوشل میڈیا پر پاکستانی یوزس کا دعویٰ ہے کہ سکھ کسانوں نےیوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی آ کر مودی سرکار کی بینڈ بجا...

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی حلف برداری پروگرام میں مولانا اظہر صوبیدار نے نہیں کی قرآن پاک کی تلاوت؟

امریکہ کے نئے صدر کی حلف برداری میں مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والے اور تقریب کے شروع میں تلاوت کرنے والے مولانا اظہر صوبیدار...

کیرلہ کےمدرسہ ٹیچروں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر فرضی ڈیٹا کیاجارہاہے شیئر

آکاش آرایس ایس نامی ٹویٹر یوزر نے ایک شخص کا ویڈیو شیئر کیا ہے۔جس میں اس شخص کا  دعویٰ ہے کہ بھارت کے کیرلہ...

نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن نے جارج فلوئڈ کی بیٹی سے نہیں مانگی معافی،فرضی دعوے کے ساتھ شیئر کی گئی تصویر

فیس بک اور ٹویٹر پر وائرل ماسک پہنے شخص کے سامنے کھڑی ایک بچی کی تصویر خوب گردش کررہی ہے۔یوزرس کا دعویٰ ہے کہ...

امارات نےاسرائیل کےلئے پروازاڑانے سے انکار کرنے والے تُونسی پائلٹ کو نوکری سے نہیں نکالا ہے

سوشل میڈیا پر ایک خبر خوب گردش کررہی ہے۔جس میں یوزرس کا دعویٰ ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایک ایئر...

1979کی مقتول خاتون کی تصویر کو موجودہ سزایافتہ حاملہ خاتون سے جوڑکر کیاجارہاہے شیئر

وردان دیانیوز نٹورک نامی فیس بک پیج پر ایک خاتون کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔یوزر کا دعویٰ کہ خاتون کا نام لیزا...

لائف جیکٹ میں محفوظ بچے کی تصویر جکارتہ طیارہ حادثے کی نہیں ہے

سی یو سون نامی فیس بک پیج پر لائف جیکٹ پہنے ایک بچے کی تصویر کے ساتھ دعویٰ کیا جا...

سچ کی آوازاردو نیوز پیپر نے اردو زبان کے حوالے سے گمراہ کن خبر کی شائع

یواین او نے اردوزبان کو عالمی زبان کا درجہ دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اردو نیوز پیپر کی ایک کٹنگ خوب گردش کررہی ہے۔جس...

کرگستان کی داروالحکومت بِشکیک کے وائٹ ہاؤس میں آگزنی کی تصویر کو امریکہ سے جوڑکر کیاجارہاہے شیئر

فیس بک پر یو این اے نیوز نے دو تصاویر شیئر کی ہے۔یوزر کا دعویٰ ہے کہ امریکی سنسد میں تشدد کے دوران...

ARCHIVES

Most Read