منگل, اپریل 23, 2024
منگل, اپریل 23, 2024

ہومFact CheckWeekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی پانچ اہم وائرل پوسٹ کے...

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی پانچ اہم وائرل پوسٹ کے حوالے سے پڑھیں ہماری تحقیقات

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

آج ہم آپ کےلیےہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں کچھ ایسے وائرل کی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری کو ملاحظہ فرمائیں۔

یوپی ایس سی امتحانات میں مسلمانوں کو ہندو کے مقابل زیادہ مواقع فراہم ہوتا ہے؟

 گزشتہ دنوں دعویٰ کیا جارہا ہےتھا کہ یوپی ایس سی میں ہندؤں کو محض 6بار موقع دیا جاتاہے۔جبکہ مسلمانوں کو 9دفعہ “یوپی ایس سی میں ہندؤں کےلئے 32سال کی عمر اور مسلمانوں کےلیے35سال عمر منتخب کی گئی ہے۔مطلب یہ کہ ہندؤں کے ساتھ ناانصافی کی جارہی ہے۔جب ہم نے اس کی تحقیقات کی تو یہ دعویٰ فرضی ثابت ہوا۔

پوری خبر پڑھنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

کیامسلم لیگ کے لیڈر اپنی کار میں پاکستانی جھنڈا لگا کر گھوم رہے ہیں؟

سوشل میڈیا پر  مسلم لیگ کے ایم ایل اے کے حوالے سے دعویٰ کیاجارہا تھا کہ وہ اپنی گاڑی میں پاکستانی جھنڈہ لگارکھا ہے۔جبکہ نیوزچیکر کی تحقیقات سے پتاچلا کہ وائرل تصویر تقریباً4سال پرانی ہے اور جوجھنڈہ گاڑی میں لگی ہے وہ پاکستان کا نہیں ہے بلکہ مسلم لیگ کا بینر ہے۔

یہاں پڑھیں پوری خبر۔

مسلم لڑکی کی لاش کی تصویر کو لوجہاد کا رنگ دے کر سوشل میڈیا پر کیاگیا شیئر

سوشل میڈیا پر مسلم لڑکی کی لاش کی تصویر کو لوجہاد کا حوالہ دے کر خوب شیئر کیاگیا۔پڑتال سے پتا چلاکہ لڑکی کے والد نے غیر مسلم لڑکے کے ساتھ ریلیشن شپ میں ہونے کہ وجہ سے اپنی بیٹی کا قتل کردیا۔

یہاں کلک کرکے پوری خبر پڑھیں۔

قتل کی دوسال پرانی تصویر کو گمراہ کن دعوے کےساتھ کیاگیا شیئر

فیس بک اور ٹویٹر پر سر کو ہاتھ میں لئے شخص کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ بھائی نے بہن سے زیادتی کرنے والے شخص کا سر قلم کردیا اور کٹے سر کو لےکر پولس اسٹیشن پہنچ گیا۔جبکہ حقیقت یہ کہ کرناٹک کے منڈیا میں دوسال پہلے دو دوستوں کے درمیان نوک جھونک ہوئی جس پر ایک نے دوسرے کی ماں کو گالی دی تھی۔جس پر پشوپتی نے غصے کی تاب نہ لاکر گریش کے سر کو جسم سے الگ کردیا تھا۔

پوری خبر یہاں پڑھیں۔

آسڑیلیا کی تصاویر کو فیس بک پر امریکا کا بتاکر شیئر کیاگیا ہے

آتشزدگی کی وائرل تصاویر کو امریکا کے ریاستوں کا بتاکر فیس بک پر شیئر کیاگیا۔جبکہ وائرل تصاویر آسٹریلیا کے جنگلوں میں گزشتہ سال لگی آگ زنی کی ہے۔جہاں 500 ملین سے زائد جانوروں کی ہلاکت ہوگئی تھی۔

پوری خبر یہاں پڑھیں۔

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular