جمعرات, اپریل 25, 2024
جمعرات, اپریل 25, 2024

ہومUncategorized @urWeekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی چند اہم وائرل پوسٹ کے حوالے...

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی چند اہم وائرل پوسٹ کے حوالے سے پڑھیں ہماری تحقیقات

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

آج ہم آپ کےلیےہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں کچھ ایسے وائرل کی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری کو ملاحظہ فرمائیں۔

کیاامریکی صدر جوبائیڈن نے ہندوستانی نزاداحمدخان کو بنایا اپناصلاح کار؟

سوشل میڈیا پر احمد خان نامی شخص کی تصویر امریکی صدر بائیڈن کے ساتھ شیئر کیاجارہاہے۔دعویٰ ہے کہ احمد کو جوبائیڈن اپناسیاسی صلاح کا ر بنایا ہے۔جبکہ تحقیقات میں پتاچلا کہ امریکہ کے نومنتخب صدر کے سیاسی مشیرکار احمد خان نہیں ہے بلکہ میڈیا رپوٹ کے مطابق رون کلین کو مشیرکارمنتخب کیاگیاہے۔

پوری پڑتال پڑھیں۔

کیا امریکہ کی نائب صدر کملاہیرس نے انتخاب جیتنے کے بعد کھایاگائےکاگوشت؟

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیاگیا تھا کہ امریکی نائب صدرکملاہیرس جیت کے بعد گائےکا گوشت کھائی ہے۔جبکہ یہ دعویٰ فرضی ہے انہوں نے 2019 کی ہے اور گائے کاگوشت نہیں بلکہ خنزیر کا گوشت کھا رہی ہے۔

یہاں پڑھیں پوری پڑتا۔

اسلحے اور مولاناؤ ں کی 4مختلف تصاویر کو مدرسے جے جوڑکر کیوں کیاجارہاہے شیئر؟

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیاجارہاہے کہ یوپی کے بجنورکے مدرسے سے ہزاروں کی تعداد میں بندوق اور دھاردار ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔جبکہ یہ دعویٰ فرضی ہے۔

پوری خبر یہاں پڑھیں۔

کیا شکست کے بعد آرجے ڈی دفتر سے پھینکی گئی مٹھائیاں؟ 

دعویٰ کیاجارہاہے کہ آرجےڈی دفتر میں ہار کے بعد مٹھائیاں گڑھے میں ڈال دیاگیاتھا۔جبکہ وائرل تصویر ہریانہ اور گوالیار کی ہیں۔فرضی دعوے کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کیاگیاہے۔

پوری خبر پڑھیں۔

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular