پیر, اکتوبر 25, 2021
پیر, اکتوبر 25, 2021
HomeUrduروسی صدر پوتین جل٘ی کٹ٘و کھیل دیکھنے آئیں گےتمل ناڈو؟سچ ہے یا...

روسی صدر پوتین جل٘ی کٹ٘و کھیل دیکھنے آئیں گےتمل ناڈو؟سچ ہے یا افواہ؟ پڑھیئے ہماری پڑتال

 

دعویٰ

روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور نریندر مودی آئندہ سال تملناڈو میں ہونے جل٘ی کٹ٘و کھیل مہوتسو میں شرکت کریں گے۔ 

تصدیق

سوشل میڈیا پر کچھ دنوں سےایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔جس میں روسی صدر پوتین اورپی ایم مودی کی تصویر کے ساتھ ایک جملہ لکھا ہے۔ تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ آئندہ سال دوہزار بیس میں تمل ناڈو میں ہونے والے کھیل جل٘ی کٹ٘و میں شرکت کریں گے۔یہ پوسٹ کئی میڈیاسینٹر،فیس بک اور ٹویٹر پر خوب گردش کررہی ہے۔

پریس اِن فارمیشن بیورو اور اے این آئی  پر شا ئع ایک خبر کےمطابق  پی ایم مودی اور پوتین جلی کٹو مہوتسو میں آنے کی خبر بے بنیاد ہے۔آپ کو بتادیں کہ یہ خبر جھوٹے دعوے کے ساتھ وائرل ہورہی ہے۔

 

ریسرچ کے دوران ہندوستان ٹائمس پر شائع ایک خبر ملی۔جس کے مطابق روسی صدر پوتین جلی کٹو مہوتسو میں شامل نہیں ہوں گے۔اب یہ واضح ہوتا ہے کہ  سوشل میڈیا پر وائرل خبرکو غلط انداز میں شیئر کیاجارہاہے۔

 

 

تمام تر تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا پروائرل خبر غلط ہے ۔اس خبر کے ذریعے لوگوں کو گمراہ کیاجارہاہے۔

 

ٹولس کا استعمال

 گوگل سرچ

فیس بک سرچ

ٹویٹر ایڈوانس سرچ

گوگل ریورس سرچ

نتائج:فیک نیوز(غلط خبر)

Rajneil Kamath
Rajneil began his career in Google with Adwords Content Operations, moved to sales and then to Public Policy and Government Affairs. During his tenure at Google, he got a first-person view of content policy, community guidelines, product policy, and other public policy issues. Post his stint at Google, he founded a technology company before establishing Newschecker. He calls himself a product of the internet and mobile era and is determined to combat disinformation online. He looks after the day to day affairs and management of the organisation and does not participate in the editorial decisions of Newschecker.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular