پیر, اکتوبر 25, 2021
پیر, اکتوبر 25, 2021
HomeUrduپاکستانی سائنداں کی تصویر کو سوشل میڈیا پر بتایاجارہاہے دہشت گرد:کیاہے سچ...

پاکستانی سائنداں کی تصویر کو سوشل میڈیا پر بتایاجارہاہے دہشت گرد:کیاہے سچ پڑھیئے ہماری پڑتال۔۔

 

دعویٰ

 

ملیے محمد صادق میاں سے۔۔۔

آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ محمد صادق کسی مدرسے سے پڑھ کر دہشت گرد نہیں بنیں۔بلکہ کمیسٹری میں پی ایچ ڈی کیا۔جناب نے “فینٹانائل ہائیڈروکلورائڈ” نامی خطرناک کیمیکل ہتھیار بنایاہے۔جس کی مدد سے کم سے کم پچاس لاکھ افراد کی جانیں لی جاسکتی ہے۔

 

 

تحقیقات

 

سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب گردش کررہی ہے۔ جس میں دعویٰ کیا گیاہےکہ تصویر میں نظر آرہا شخص محمد صادق ہے۔جس نے کمسٹری سے پی ایچ ڈی کرنے کے بعد کیمیکل ہتھیارایجاد کیاہے۔جو کہ بیک وقت پچاس لاکھ لوگوں کومارنے کی قوت رکھتا ہے۔

 

 

وائرل خبر کی حقیقت جاننے کے لئے ہم نے گوگل پر محمد صادق نام سےسرچ کیا۔ جس کے بعد سودرشن  ٹی وی نام کا ویب سائٹ ملا۔جہاں اس تلعق سے ایک خبر ملی۔ جس میں لکھا ہےکہ مدھیہ پردیش کے اِندور کا رہنے والا محمد صادق نے ایک کیمیکل ہتھیار ایجاد کیا ہے۔جس میں اتنی قوت ہے کہ پچاس ہزار لوگوں کا ایک ساتھ جانیں لی جاسکتی ہے۔۔

 

 سودرشن ٹی وی کی خبر پر ذرا شک ہوا مجھے۔پھر ہم نے سوچااس خبر کی باریکی میں جایاجائے۔تاکہ پتا چل سکے کہ سچائی کیاہے؟پھر ہم نے گوگل اور یوٹیوب سرچ کیا۔ تو اس دوران پاکستان کا ایک ویب سائٹ دی ایکسپریس ٹریبیون ملا۔جہاں صادق کےتعلق سےایک خبر ملی۔ جس میں لکھا تھا کہ صادق نے ایک ایسا کیمیکل ایجاد کیاہے۔جو کینسر جیسی مہلک بیماری میں کام آسکتاہے۔

 

 

 

پھر ہم نے مزید تحقیق کی تو لنک ڈِن پر صادق کی آئی ڈی ملی۔ لنک پرکلک کر کےآپ بھی دیکھ اورپڑھ سکتے ہیں۔

 

تمام تر تحقیقات کے بعد یہ ثابت ہوا کہ سوشل میڈیا پر کیا گیا دعویٰ غلط ہے۔جس کے ذریعے یوزرس کو گمراہ کیاجارہاہے۔

 

ٹولس کا استعمال

  • گوگل سرچ
  • یوٹیوب سرچ
  • لنک ڈن

نتائج:فیک نیوز

Rajneil Kamath
Rajneil began his career in Google with Adwords Content Operations, moved to sales and then to Public Policy and Government Affairs. During his tenure at Google, he got a first-person view of content policy, community guidelines, product policy, and other public policy issues. Post his stint at Google, he founded a technology company before establishing Newschecker. He calls himself a product of the internet and mobile era and is determined to combat disinformation online. He looks after the day to day affairs and management of the organisation and does not participate in the editorial decisions of Newschecker.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular