پیر, اکتوبر 25, 2021
پیر, اکتوبر 25, 2021
HomeUrduکیا سچ میں آر بی آئی نے جاری کیا ایک ہزار روپے کا...

کیا سچ میں آر بی آئی نے جاری کیا ایک ہزار روپے کا نیا نوٹ؟ پڑھیئے ہماری تحقیق…

 

دعویٰ

آربی آئی نے ایک ہزار روپے کا نیا نوٹ جاری کیاہے۔

 

تحقیقات

ان دونوں سوشل میڈیا پر ایک ہزار کے نوٹ کی تصویر خوب وائرل ہورہی ہے۔تصویر کے تعلق سے دعویٰ کیا جارہاہے کہ آربی آئی نے ایک ہزار روپے کا نیا نوٹ جاری کردیا ہے۔ اس نوٹ کو لوگ سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کوخوب بھیج رہے ہیں۔

 

ایک ہزار کے وائرل نوٹ کو دیکھنے کےبعد ہم نے اپنی تحقیقات شروع کی۔پھر ہم نےہزار روپےکے نوٹ کو گوگل ریورس سرچ کیا۔جس کے بعد کچھ کیورڈس کی مدد سے پتاچلا کہ یہ تصویر ملک ہی نہیں بیرون ممالک میں بھی وائرل ہورہاہے۔

 

 

 

اپنی تحقیقات شروع کرنے سے پہلے ہم نے سوچا کیوں نہ تصویر پر بازکی نگاہیں ڈالی جائے۔تاکہ پتا چل سکے کہ یہ تصویر مصنوعی ہے یا حقیقی۔ پھر ہم نے مزید تحقیقات کے لئے گوگل سرچ کیا۔جس کے بعد ہمیں پتاچلا کہ ہزار روپے کے نوٹ کے اوپری حصے پر آرٹسٹ ایمیجنیشن لکھا ہے اور نیچےآر بی آئی گورنر کی دستخط کی جگہ ایم کے گاندھی لکھا ہے۔

ان تحقیقات سے تسلی نہیں ملی تو ہم نے مزید حقیقت جاننے کے لئے آر بی آئی کے آفیشیل ویب سائٹ کو کھنگالا۔جہاں یہ جانکاری ملی کہ آربی آئی نےنئے نوٹ کے تعلق سے کوئی بھی  نوٹس جاری نہیں کی ہے۔

 

 ہماری تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا پروائرل ہورہا ایک ہزار روپے کا نوٹ جعلی ہے۔

 

ٹولس کااستعمال

 

*گوگل کیورڈس سرچ

*فیس بک سرچ

 گوگل ریوس سرچ

*یوٹیوب سرچ

 

نتائج:غلط دعویٰ(جعلی نوٹ)

Rajneil Kamath
Rajneil began his career in Google with Adwords Content Operations, moved to sales and then to Public Policy and Government Affairs. During his tenure at Google, he got a first-person view of content policy, community guidelines, product policy, and other public policy issues. Post his stint at Google, he founded a technology company before establishing Newschecker. He calls himself a product of the internet and mobile era and is determined to combat disinformation online. He looks after the day to day affairs and management of the organisation and does not participate in the editorial decisions of Newschecker.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular