جمعہ, اپریل 19, 2024
جمعہ, اپریل 19, 2024

ہومUncategorized @urکانگریس لیڈر راہل گاندھی نے دہلی الیکش میں شکست کے بعد سی...

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے دہلی الیکش میں شکست کے بعد سی ایم اروند کیجری وال سے کی ملاقات!سچ ہے یا افواہ؟پڑھیئے ہماری پڑتال

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ

اسے کہتے ہیں بھائی چارہ۔۔

دہلی الیکشن میں بری طرح سکشت کے بعد راہل گاندھی نے سی ایم اروندکیجری وال کو مسکراکر مبارکباد پیش کیا۔

تصدیق

دہلی الیکشن میں عاپ کی جیت کے بعد جہاں اپوزیشن پارٹیوں میں غم کا ماحول ہے۔وہیں ان دنوں راہل گاندھی اور سی ایم اروند کیجری وال کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سی ایم اروند کیجری وال سے دہلی میں ہار کے بعد مسکرا کر ملے۔وائرل تصویر کو جب ہم نے ریورس امیج سرچ کیا۔اس دوران ہمیں ایک سال پرانی تصویر مختلف دعوے کے ساتھ ملی۔جودرج ذیل ہے۔۔

  

Netagiri

Sapna to sapna hai Hakikat kejriwal hai

 

ॐ ⚘ रुहानिका भारद्वाज ⚘ ॐ ŤMĞ on Twitter

भूल जाओ सपना को ……….. #कहो तो में ठुमके #लगा देता हू बस एक बार #गठबंधन करलो यार तुम

 

ہماری تلاش

سوشل میڈیا پر ملی جانکاری سے یہ واضح ہوگیا کہ وائرل تصویر پرانی ہے۔پھر ہم نے اس بارے میں مزید کھوج شروع کی۔جہاں ہمیں اے بی پی اور سوریہ نیوز پر شائع اپریل دوہزارانیس کی خبریں ملیں۔جن میں وائرل تصویرتھی۔دونوں نیوز ویب سائٹ کے مطابق دوہزارانیس میں لوک سبھا الیکشن کے دوران عاپ اور کانگریس کے بیچ اتحاد کو لے کر کافی گھمسان مچا تھا۔باالآخر دونوں جماعت میں اتحاد نہ ہوسکا۔

अरविंद केजरीवाल का दावा- दिल्ली में AAP से गठबंधन नहीं करेगी कांग्रेस, राहुल गांधी ने लिया फैसला

Lok Sabha Elections 2019: दिल्ली में लोकसभा की सात सीटें हैं. 2014 के चुनाव में सभी सात सीटों पर बीजेपी ने जीत दर्ज की थी. राष्ट्रीय राजधानी में 12 मई को वोट डाले जाएंगे. नई दिल्ली: दिल्ली के मुख्यमंत्री अरविंद केजरीवाल ने दावा किया है कि कांग्रेस ने दिल्ली में आम आदमी पार्टी (आप) से गठबंधन से इनकार कर दिया है.

 

गठबंधन को लेकर कांग्रेस-AAP में फिर हुई बात, दिल्ली-हरियाणा पर चर्चा

लोकसभा चुनाव के महासमर में आज रैलियों का शुक्रवार है. प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी उत्तर प्रदेश, कांग्रेस अध्यक्ष राहुल गांधी महाराष्ट्र में और भारतीय जनता पार्टी के अध्यक्ष अमित शाह आज पूर्वोत्तर में कई चुनावी सभाओं को संबोधित करेंगे. इसके अलावा दोपहर को कांग्रेस महासचिव प्रियंका गांधी वाड्रा गाजियाबाद में रोड शो करेंगी.


مذکورہ بالا میں ملی جانکاری سے یہ واضح ہوا کہ دوہزار انیس میں لوک سبھاالیکشن کے دوران عاپ اور کانگریس کے بیچ اتحاد کو لے کر میڈیا میں خوب چرچا  تھا۔ان ساری جانکاری کے باوجود ہم نے سوچا کیوں نا تصویر کی حقیقت تک پہنچا جائے۔پھر ہم نے ین ڈیکس کی مد لی۔اس دوران ہمیں گیٹی امیج ڈاٹ کام پر راہل گاندھی اور اروندکیجری وال کی کئی تصویرں ملیں۔جن میں ایک وہ تصویر بھی تھی جو ان دنوں وائرل ہورہی ہے۔پھر ہم نے راہل اور اروندکیجری وال کی اس تصویر پر کلک کیا تو پتا چلا کہ یہ تصویرچھبیس جنوری دوہزار اٹھارہ کی ہے۔یہاں آپ کو بتادوں کہ انہترویں یوم جمہوریہ کے موقع پر راشٹرپتی بھون کے مغل گارڈن میں راہل گاندھی نے اروند کیجری وال سے ملاقات کی تھی۔اسی تصویر کو اب کا بتا کر غلط دعوے کے ساتھ وائرل کیا جارہاہے۔

Congress President Rahul Gandhi with Chief Minister of Delhi Arvind…

You have view-only access under this Premium Access agreement. Contact your company to license this image. {{selectedOption.friendlyName}} All Royalty-Free licences include global use rights, comprehensive protection, and simple pricing with volume discounts available How can I use this image?

 

نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل تصویر چبھیس جنوری دوہزار اٹھارہ کی ہے۔جہاں انہوں نے مغل گارڈن میں ایک دوسرے سے ملاقات کی تھی۔

ٹولس کا استعمال

گوگل ریورس امیج سرچ

ین ڈیکس سرچ

کیورڈ سرچ

نتائج:جھوٹادعویٰ(پرانی تصویر)

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔

9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya
Mohammed Zakariya
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular