جمعہ, مارچ 29, 2024
جمعہ, مارچ 29, 2024

ہومFact Checkپاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو ہوا کروناوائرس؟سچ ہے یا افواہ؟پڑھیئے ہماری...

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو ہوا کروناوائرس؟سچ ہے یا افواہ؟پڑھیئے ہماری تحقیق

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو کروناوائرس ہوگیا ہے۔جسے پاکستانی میڈیا چھپا رہی ہے۔

تصدیق

دنیا کے زیادہ تر ممالک کروناوائرس کی زد میں ہیں۔ہندوستان میں مزدور طبقہ شہروں سے گاؤں کی طرف پیدل کوچ کررہا ہیں۔لیکن اسی بیچ واہٹس ایپ اور فیس بک یونیورسٹی سے پڑھے لکھے لوگ طرح طرح کی افواہیں پھیلا رہے ہیں۔آج پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے تعلق سے ایک غیر ملکی ٹی وی چینل کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہاہے۔دعویٰ کیا جارہاہے پاکستان کے پی ایم عمران خان کو کروناوائرس ہوگیا ہے۔جسے پاکستانی میڈیا چھپارہی ہے۔

ہماری کھوج

پاکستانی پی ایم عمران خان کے حوالے سے کئےگئے دعوے کے مطابق ہم نے اپنی ابتدائی کھوج شروع کی ۔سب سے پہلے ہم نے کچھ کیورڈ سرچ کیا۔جہاں اس حوالے سے دیگر خبریں ملیں۔لیکن کروناوائرس ہوا ہے یہ کہیں  ثابت نہیں ہوسکا۔پھر ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا۔تب ہمیں ڈیلی پاکستان پر شائع ایک خبر ملی۔جس کے مطابق پاک وزیراعظم عمران خان سے متعلق کورونا کے مثبت ٹیسٹ کی خبر غلط بتائی گئی ہے۔

کیا وزیراعظم عمران خان کو بھی کرونا وائرس ہو گیا ؟سوشل میڈ یا پر تشویشناک افواہ پھیل گئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈ یا پر وزیراعظم عمران خان کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی افواہ پھیل گئی ۔تفصیل کے مطابق سوشل میڈ یا پر ایک پوسٹ چل رہی ہے جس میں غیر ملکی خبر رساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ

تحقیقات کے دوران ہم نے ستائیس مارچ کے پریس کانفرنس کو غور سے دیکھا اور سنا۔جس میں عمران خان صحت یاب نظر آرہے ہیں۔جسے آپ بھی درج ذیل میں دیکھ سکتے ہیں۔

مذکورہ بالا میں ملی جانکاری سے پتاچلا کہ عمران خان کے حوالے سے چل رہی کروناوائرس کی خبر جعلی ہے۔لیکن اس خبر پر ہمیں یقین نہیں ہوا تو ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں پاکستان کے معروف نیوزچینل جیواردو پر شائع ایک خبر ملی۔جس میں صاف طور پر لکھا ہے۔عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت ہے۔افواہ پھیلانے والی ٹی وی چینل کوپاکستانی وزیر صحت نے ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس خبر کو دروست کرلیں۔

نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ  پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے حوالے سے کیا گیا دعویٰ غلط ہے۔غیرملکی ٹی وی چینل نے  برطانوی پی ایم کے بجائے عمران خان کا نام شائع کردیا ہے۔جوکہ سراسر غلط ہے۔

ٹولس کا استعمال

گوگل کیورڈ سرچ

یوٹیوب سرچ

ٹویٹرایڈوانس سرچ

نتائج:جھوٹادعویٰ(گمراہ کن)

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular