جمعہ, مارچ 29, 2024
جمعہ, مارچ 29, 2024

ہومFact Checkسماجوادی لیڈر معاویہ علی کادوسال پرانہ بیان نسیم الدین صدیقی کے نام...

سماجوادی لیڈر معاویہ علی کادوسال پرانہ بیان نسیم الدین صدیقی کے نام سے کیوں اب ہورہا ہے وائرل؟پڑھیئے ہماری پڑتال

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ

کانگریس لیڈر نسیم الدین صدیقی نے بیان دیا ہے کہ”ہم پہلے مسلمان ہیں۔۔۔بعد میں ہندوستانی۔اسلام سے ٹکرانے والے قانون کو ہم نہیں مانیں گے۔ہم اس ملک کے وفادار نہیں ہیں۔کت٘ے وفادار ہوتے ہیں”

 تصدیق

ملک بھر میں جہاں این آر سی اور سی اے اے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔وہیں سوشل میڈیا پر مختلف اقسام کے فیک نیوز بھی خوب گردش کررہی ہے۔حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر الگ الگ دعوےکےساتھ شیئر کیاجارہاہے۔جس میں کہا جارہاہے کہ کانگریس لیڈر نسیم الدین صدیقی نے متنازع بیان دیاہے۔انہوں نے کہاہےکہ ہم پہلے مسلمان ہیں بعد میں ہندوستانی۔مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ مسلمان ملک کا وفادار نہیں ہے بلکہ وفادار تو کُت٘ا ہوتا ہے۔اس طرح کے وائرل پوسٹ سے شوشل میڈیا بھرا پڑا ہے۔اتنا ہی نہیں اس ویڈیو کو این ایم ایف نامی یوٹیوب نیوزچینل نے بھی اسی دعوے کے ساتھ ایک جنوری دوہزار بیس کو شیئر کیا ہے۔

कांग्रेस का आला नेता नस्सिमुद्दीन… – Manjit Singh Rajput

कांग्रेस का आला नेता नस्सिमुद्दीन सिद्दीकी कह रहा है “हम पहले मुसलमान है ..बाद में हिंदुस्तानी ..इस्लाम से टकराने वाले संविधान को भी हम नहीं मानेंगे ..हम…

YouTube

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

ہماری کھوج

سبھی وائرل پوسٹ کو پڑھنے کے بعد ہم نے اپنی تحقیقات شروع کی۔ پھر ہم نے سب سے پہلے اس ویڈیو کو یوٹیوب پر کچھ کیورڈ کی مدد سے تلاشنا شروع کیا۔اس دوران ہمیں سترہ اگست دوہزار سترہ کا ایک ویڈیو ملا۔ لیکن یہ ویڈیو وائرل ویڈیو سے مختلف تھا پر دعویٰ ایک جیسا تھا۔پھر ہم نے اس ویڈیو کو غور سے سنا تو ایک جگہ  کیمرہ کے پیچھے سے آواز آرئی ہے کہ سابق ایم ایل اے نے کہا ہے کہ وہ پہلے مسلمان ہیں بعد میں ہندوستانی۔ویڈیو کو سننے سے یہ پتا چلا کہ دیوبند کے چیئر میں مقامیوں اور صحافیوں کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں۔

YouTube

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

 ان تحقیقات سے یہ واضح ہوگیا کہ کسی مسلم لیڈر نے یہ بیان دیا ہے۔پھر ہم نے مزید گوگل کیورڈ سرچ کیا۔تب ہمیں اسکرین پر کئی خبریں اس تعلق سے ملیں۔جس کا اسکرین شارٹ نیچے موجود ہے۔

اپنی کھوج کو جاری  رکھتے ہوئے ہم نے اسکرین پر موجود لنک پر کلک کیا۔جہاں چودہ اگست دوہزار سترہ میں ہوئی شائع کئی خبریں ملیں۔ جیسے کہ نیوزایٹین ہندی،این بی ٹی ،آج تک ، جاگرن اور پتریکا کے ویب سائٹ پر یہ خبریں آج بھی موجود ہیں۔ان نیوز پورٹل کے مطابق کانگریس لیڈر نسیم الدین صدیقی نے یہ بیان نہیں دیا ہے بلکہ دیوبند کےسابق ایم ایل اے معاویہ علی نے یوگی حکومت کی جانب سے مدرسوں میں یوم آزادی کے موقع پر وندے ماترم کی ریکارڈنگ مانگی گئی تھی۔جس پر سماجوادی لیڈر معاویہ علی نے کہا تھا کہ “میں پہلے مسلمان ہوں بعد میں ہندوستانی۔انہوں نے مزید کہا تھا کہ دنیا میں کہیں کا بھی مسلمان ہو پہلے وہ مسلمان ہے پھر کسی ملک کا باشندہ ہے۔

vande matram: SP लीडर ने कहा, मैं पहले मुसलमान हूं, फिर हिंदुस्तानी – sp leader maviya ali says i am muslim first and after that an indian | Navbharat Times

India News: 15 अगस्त के मौके पर मदरसों में वंदे मातरम गाने को अनिवार्य किए जाने के विरोध में समाजवादी पार्टी नेता माविया अली ने विवादित बयान देते हुए कहा कि वह भारतीय से पहले मुसलमान हैं। माविया ने कहा, ‘पहले मुसलमान हैं फिर हिंदुस्तानी। दुनिया में कहीं भी मुसलमान हो पहले मुसलमान है फिर किसी देश का नागरिक।’​

देशभक्ति पर सपा नेता ने कहा, ‘मैं पहले मुसलमान हूं फिर हिन्दुस्तानी’

उत्तर प्रदेश में भाजपा की सरकार बनने के बाद स्वतंत्रता दिवस के मौके पर राज्य के सभी मदरसों में ध्वजारोहण और राष्ट्रगान कर उसकी वीडियोग्राफी कराने के आदेश ने देशभक्ति पर एक कई बहस छेड़ दी है.

पहले मुसलमान उसके बाद हिन्दुस्तानी : माविया अली

लखनऊ (जेएनएन)। सहारनपुर के देवबंद से कांग्रेस के विधायक रहे समाजवादी पार्टी के नेता माविया अली विधानसभा का चुनाव हारने के बाद बौखलाए हैं। अब वह पहले अपने को मुसलमान और फिर बाद में हिन्दुस्तानी मानते हैं। उनका विरोध स्वतंत्रता दिवस पर राष्ट्रगान न गाने का है। कांग्रेस से पाला

पहले हम मुसलमान बाद में भारतीय, योगी के इस आदेश को नहीं मानेंगे

माविया अली ने कहा है कि, मेरा एेसा मानना है कि, सबसे पहले हम मुसलमान हैं, सैकेंडरी नंबर पर हम इंडियन हैं, हिंदुस्तानी हम दूसरे नंबर हैं सहारनपुर.

SP नेता बोले- मदरसे में राष्ट्रगान का करेंगे विरोध, हम पहले मुस्लिम बाद में भारतीय

सपा नेता माविया अली हाल ही में उत्तर प्रदेश मदरसा परिषद की ओर से जारी हर मदरसे में 15 अगस्त पर राष्ट्रगान अनिवार्य होने और उसकी वीडियोग्राफी के फैसले पर विवाद हो गया है. सहारनपुर देवबंद से पूर्व विधायक माविया अली का कहना है कि वह इस मुद्दे का विरोध करेंगे.

نیوزچیکر کی پڑتال میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل ویڈیو کے ساتھ جو کیپشن کانگریس لیڈر نسیم الدین صدیقی کی جانب منسوب کیا گیا ہے وہ در اصل دوہزار سترہ میں سماجوادی لیڈر معاویہ علی نے یوگی حکومت کی جانب سے مدرسوں میں وندے ماترم پڑھنا لازمی قرار دیا تھا۔جس پر معاویہ علی نے کہا تھا کہ ہم پہلے مسلمان ہیں بعد میں ہندوستانی۔

ٹولس کا استعمال

یوٹیوب سرچ

گوگل کیورڈ سرچ

ٹویٹرایڈوانس سرچ

فیس بک ایڈوانس سرچ

نتائج:گمراہ کُن(جھوٹادعویٰ)

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔

 WhatsApp -:9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya
Mohammed Zakariya
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular