جمعرات, مارچ 28, 2024
جمعرات, مارچ 28, 2024

ہومFact Check1979کی مقتول خاتون کی تصویر کو موجودہ سزا یافتہ حاملہ خاتون سے...

1979کی مقتول خاتون کی تصویر کو موجودہ سزا یافتہ حاملہ خاتون سے جوڑکر کیا جارہا ہے شیئر

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

وردان دیانیوز نٹورک نامی فیس بک پیج پر ایک خاتون کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔یوزر کا دعویٰ کہ خاتون کا نام لیزا مونٹوگومیری ہے۔جسے 67 سال بعد پھانسی دی گئی ۔ امریکی سپریم کورٹ نے سال دہائی کے بعد کسی خاتون کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔

ورادان دیا کے پوسٹ کا آرکائیو لنک۔

Fact Check/Verification

وائرل تصویر کے ساتھ کئے گئےدعوے کی سچائی جاننے کئے لئے ہم نے سب سے پہلے کچھ کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران ہمیں نیوز18اردو اسکائی نیوز اور یو ایس ٹو ڈے کے ویب سائٹ پر لیزا مونٹوگومیری کے حوالے سے خبر ملی۔جو حقیقت پر مبنی ہے۔لیکن جس تصویر کو فیس بک پر لیزا بتایا جارہاہے وہ کوئی دوسری خاتون ہے۔

وائرل تصویر کو جب ہم نے ریورس امیج کی مددس سے سرچ کیا تو ہمیں غیرملکی نیوزویب سائٹ اے بی سی پر وائرل تصویر کے حوالے سے جانکاری ملی۔جس کے مطابق خاتون کا نام اینامیری ہالواکا (Anna Marie Hlavka) ہے۔جسے اورے گان کے پورٹ لینڈ میں24 جولائی 1979 میں قتل کردیا گیا تھا۔آپ کو بتادوں کہ اینامیر ہالکا پہلی وہ خاتون ہے۔جس کے کیس میں پہلی مرتبہ قاتل کی شناخت کرنےکےلئے ڈی این اے فنگر پرنٹنگ کا استعمال کیا گیا تھا۔

وہیں جب ہم نے اینا میری ہالواکا کے حوالے سے کیورڈ سر چ کیاتو ہمیں فائند آ گریو نامی ویب سائٹ پر پورتفصیلات ملیں۔جسےآپ لنک پر کلک کرکے معلومات حاصل کرسکتے ہیں اور نیچے دونوں خواتین کی تصاویر پیش کی جارہی ہے۔جہاں آپ واضح تمیزکی جاسکتی ہے۔

Conclusion

نیوزچیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل تصویر کے ساتھ کئے گئے دعوے حقیقت پر مبنی ہے۔لیکن جس تصویر کوامریکہ کی  لیزا مونٹوگومیری بتایاگیا ہے وہ دراصل پورٹ لینڈ کی اینامیری ہالواکا نام کی مقتول خاتون ہے۔

Result:Manipulated

Our Sources

N18:https://urdu.news18.com/news/international/us-woman-murderer-hanged-after-67-years-snm-337035.html

Sky:https://news.sky.com/story/lisa-montgomery-only-woman-on-us-federal-death-row-to-die-by-lethal-injection-today-12185537

UT:https://www.usatoday.com/story/news/nation/2021/01/12/lisa-montgomery-first-us-execution-female-inmate-67-years-halted/6635530002/

abc:https://abcnews.go.com/US/murderer-executed-1999-identified-dna-man-allegedly-womans/story?id=60778094

F:https://www.findagrave.com/memorial/160635055/anna-marie-hlavka

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular