Thursday, April 17, 2025
اردو

Crime

ہجوم کے ہاتھوں مار کھا رہا شخص مسلمان نہیں ہے

banner_image

Claim

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔ جس میں ایک شخص کو ہجوم کے ہاتھوں مار کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو سے متعلق صارفین کا دعویٰ ہے کہ ہندو انتہا پسندوں نے ایک مسلمان شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس ویڈیو کو بھارت میں ہو رہے پیغمر محمدﷺ پر گستاخانہ بیان دینے والے بی جے پی لیڈران کے خلاف احتجاج کر رہے لوگوں پر ہو رہی کاروائی سے جوڑ کر شیئر کیا جا رہا ہے۔

ہجوم کے ہاتھوں مار کھا رہا شخص مسلمان نہیں ہے
Courtesy:Twitter@AsadKharal

Fact

وائرل ویڈیو کے ساتھ کئے گئے دعوے کی تحقیقات سے پتا چلا کہ ہجوم کے ہاتھوں مار کھا رہے شخص کی یہ ویڈیو پرانی ہے اور مدھیہ پردیش کے دھار ضلع کی ہے۔ جہاں پانچ کسانوں کو بچہ چوری کے الزام میں گاؤں کے لوگوں نے مارا پیٹا تھا۔ جن میں ایک شخص یہ بھی ہے جو ویڈیو میں تشدد کا شکار ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ آپ کو بتادوں کہ اس ویڈیو میں جن کی پٹائی ہو رہی ہے وہ ہندو مذہب سے ہی تعلق رکھتے ہیں اسلام مذہب سے اس شخص کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

اس ویڈیو کو رواں سال کے مارچ ماہ میں بھی اترپردیش کے کوشامبی کا بتاکر شیئر کیا گیا تھا۔ جس کے بعد نیوز چیکر اردو نے فیکٹ چیک کیا۔ پوری تحقیقات یہاں پڑھ سکتے ہیں۔

Result: False Context/False

آپ کو اگر ہمارا یہ فیکٹ چیک اچھا لگا ہو تو یہاں آپ دیگر فیکٹ چیک پڑھ سکتے ہیں۔


نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔9999499044

image
اگر آپ کسی دعوے کی جانچ کرنا چاہتے ہیں، رائے دینا چاہتے ہیں یا شکایت درج کرنا چاہتے ہیں، تو ہمیں واٹس ایپ کریں +91-9999499044 یا ہمیں ای میل کریں checkthis@newschecker.in​. آپ بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اور فارم بھر سکتے ہیں۔
Newchecker footer logo
Newchecker footer logo
Newchecker footer logo
Newchecker footer logo
About Us

Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check

Contact Us: checkthis@newschecker.in

17,795

Fact checks done

FOLLOW US
imageimageimageimageimageimageimage
cookie

ہماری ویب سائٹ کوکیز استعمال کرتی ہے

ہم کوکیز اور مماثل تکنیکوں کا استعمال کرتے ہیں تاکہ مواد کو شخصی بنایا جا سکے، اشتہار کو ترتیب دی جا سکے، اور بہتر تجربہ فراہم کیا جا سکے۔ 'ٹھیک ہے' پر کلک کرکے یا کوکی ترجیحات میں ایک اختیار کو آن کرنے سے، آپ اس پر متفق ہوتے ہیں، جیسا کہ ہماری کوکی پالیسی میں وضاحت کے طور پر ہوا ہے۔