بدھ, اکتوبر 30, 2024
بدھ, اکتوبر 30, 2024

ماہانہ آرکائیو دسمبر, 2021

امریکہ کے الاباما میں مانع حمل کا آلہ ہاتھ میں لےکر بچے کی نہیں ہوئی ولادت

بچہ ہاتھ میں مانع حمل کا آلہ لے کر پیدا نہیں ہوا تھا بلکہ اس کی پیدائش کے وقت ڈاکٹر کو یہ آئی یو ڈی اس کی ماں کی ڈھوری( پلےسینٹا) کے پیچھے ملا تھا۔

بچے کو ٹرالی بیگ میں اغوا کئے جانے کا ویڈیو اسکرپٹڈ ہے

بچے کو ٹرالی بیگ میں اغوا کئے جانے کے نام پر وائرل ہو رہا وہڈیو اسکرپٹڈ ہے اور سماجی بیداری پھیلانے کے مقصد سے بنایا گیا ہے۔

برقعہ پوش خاتون کی فائرنگ کا یہ وائرل ویڈیو کراچی کا نہیں ہے

برقعہ پوش خاتون کے فائرنگ کا وائرل ویڈیو پاکستان کے کراچی کا نہیں ہے، بلکہ شمالی مشرق دہلی کا ہے

یمن میں نظر آیا آسمانی مخلوق کا یہ ویڈیو ڈیجیٹلی تیار کیا گیا ہے

یمن میں آسمانی مخلوق کے دیکھے جانے کا دعویٰ فرضی ہے۔ در اصل یہ ویڈیو جیسن کیرلوس نامی ڈیجیٹل آرٹسٹ نے اس ویڈیو سوفٹ ویئر کی مدد سے تیار کیا تھا۔

کیا پاکستان کے گلگت بلتستان میں نظر آیا ہمالیائی یاک؟ سچ جاننے کے لئے پڑھئے ہماری تحقیقات

برف سے ڈھنکے بھینس کی تصویر ہمالیائی یاک کی نہیں ہے، بلکہ شمالی امریکہ کے میدانی علاقے میں رہنے بائی سن بل کی ہے۔

2021میں 10 سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اردو فیکٹ چیک

سال 2021 کی ٹاپ 10 فرضی خبریں اور ان کا فیکٹ چیک

برفباری کے دوران ادا کی جا رہی نماز کی یہ ویڈیو روس کے ماسکو شہر کی نہیں ہے

برفباری کے دوران ادا کی جا رہی نماز کی وائرل ویڈیو روس کے ماسکو کی نہیں ہے، بلکہ کازاخستان کی داروالحکومت آستانا میں بنی مسجد ابونصر الفارابی مشیتی ہے

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 اہم تحقیقات یہاں پڑھیں

اس ہفتے سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ پر کئے گئے 5 اہم تحقیقاتی رپورٹ مختصراً درج ذیل کے سلائڈ میں پڑھ سکتے ہیں۔ جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر صارفین نے کافی شیئر کئے تھے۔

چھیڑخانی کی مخالفت کرنے پر مسلم نوجوان کے ایک معصوم بچی کو قتل کر دینے کے نام پر شیئر کیا گیا گمراہ کن دعوی

چھیڑخانی کی مخالفت کرنے پر مسلم نوجوان کے ایک معصوم بچی کو قتل کر دینے کے نام پر شیئر کیا گیا گمراہ کن دعوی

پاکستان میں ہندو خاتون کو اغوا کرنے کے بعد قتل کا بتاکر شیئر کیا گیا ویڈیو گمراہ کن

پاکستان میں ہندو خاتون کو اغوا کرنے کے بعد قتل کا بتاکر شیئر کیا گیا ویڈیو گمراہ کن ۔ در اصل یہ گھریلو تشدد کا معاملہ ہے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read