جمعہ, نومبر 22, 2024
جمعہ, نومبر 22, 2024

Monthly Archives: فروری, 2022

Weekly Wrap:پانچ اہم تحقیقات محض 5 منٹ میں پڑھیں

پانچ اہم تحقیقات پر مشتمل رپورٹ محض 5 منٹ میں درج ذیل کے سلائیڈ میں پڑھیں۔ جنہیں اس ہفتے سوشل میڈیا پر صارفین نے کافی شیئر کیا تھا۔

بیماری میں ملوث شخص کی ویڈیو فرضی دعوے کے ساتھ وائرل

بیماری میں ملوث شخص کی ویڈیو قبر سے زندہ نکالنے کی بات فرضی ہے۔

اداکارہ راکھی ساونت نے مسکان کی حمایت میں نہیں پہنا حجاب، پرانی تصویر وائرل

اداکارہ راکھی ساونت نے مسکان خان سے اظہار یکجہتی کے پیش نظر حجاب نہیں پہنا ہے، بلکہ یہ تصویر پرانی ہے

بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین ٹیکو تلسانیا کے اسلام قبول کرنے کی خبر فرضی ہے

بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین ٹیکو تلسانیا کی مسلم حلیے والی تصویر کے ساتھ دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا دعویٰ فرضی ہے۔

عامر خان اور سلمان خان نے کرناٹک کی مسکان خان کو بہادری کے عوض نہیں دیا انعام، فرضی خبر وائرل

اداکار عامرخان اور سلمان خان کی جانب سے مسکان خان کو 3 کروڑ روپے انعام کے طور پر دیئے جانے کا دعویٰ فرضی ہے۔

حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کی نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو

وائرل ویڈیو پرانا ہے اور حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کا نہیں ہے۔

کیا مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے اتراکھنڈ میں بی جے پی کی ہار کا کیا دعویٰ؟

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کی طرف سے اتراکھنڈ میں بی جے پی کی ہار کی بات کہے جانے کے نام پر وائرل ویڈیو کو گمران کن دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔

کیا برج خلیفہ پر کرناٹک کی حجابی لڑکی مسکان کی تصویر کی اسکریننگ کی گئی؟ فرضی دعوے کے ساتھ ویڈیو ہوا وائرل

برج خلیفہ پر کرناٹک کی حجابی لڑکی مسکان کی تصویر اصل ویڈیو میں ترمیم کرکے لگائی گئی ہے

Weekly Wrap:پانچ اہم تحقیقات محض 5 منٹ میں پڑھیں?

پانچ اہم تحقیقات پر مشتمل پانچ رپورٹس

کرناٹک ہائی کورٹ جج نے حجاب کو آئینی حق اور اسلام کا لازم حصہ تسلیم نہیں کیا ہے

کرناٹک ہائی کورٹ نے اب تک ایسا کوئی بیان نہیں دیا ہے جس میں حجاب کو آئینی حق مانا ہو یا اسلام کا لازم حصہ اور نہ ہی ابھی انہوں نے اپنے فیصلے میں مسلم بچیوں کو حجاب پہن کر تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دی ہے۔ ابھی اس معاملے پر سنوائی چل رہی ہے اور عدالت کا آخری فیصلہ آنا ابھی باقی ہے۔

CATEGORIES

ARCHIVES

Most Read