اتوار, دسمبر 22, 2024
اتوار, دسمبر 22, 2024

HomeCoronavirusجنتا کرفیوں کے دوران گھومنے والے پر دہلی پولس نے جرمانے کا...

جنتا کرفیوں کے دوران گھومنے والے پر دہلی پولس نے جرمانے کا اعلان کیا ہے؟ کیا ہے سچ؟ پڑھیئے ہماری پڑتال

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ

دہلی پولس نے حکم جاری کیا ہے کہ جنتا کرفیوں کے دوران اگر کوئی  بھی شخص بغیر کسی وجہ کے گھر سے باہر گھومتا ہوا نظر آیا تو اس پر ۱۱ہزار روپے کا جرمانہ لگایا جائے گا۔کیونکہ ایسے باہر گھومنے والے ایک فرد سے دوسرے فرد کو انفیکشن ہونے کا خطرہ ہے۔

ہماری کھوج

سوشل میڈیا پر جنتاکرفیوں کے تعلق سے دہلی پولس کا حوالہ دے کر حیرت کن خبر گردش کررہا ہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ دہلی پولس نے ایک نوٹس جاری کیا ہے۔جس میں کہا جارہاہے کہ سڑک پر بغیر ضرورت پر گھومنے والے پر ۱۱ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔وائرل دعوے میں مزید لکھا ہے کہ ایک شخص کے باہر گھومنے سے دوسرے لوگوں کو انفیکشن ہو سکتا ہے۔وائرل دعوے کو پڑھنے کے بعد ہم نے اپنی ابتدائی تحقیقات شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے اس حوالے سے گوگل کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں دہلی پولس کے نوٹس کے حوالے سے کئی خبروں کا لنک نظر آیا۔جس کا اسکرین شارٹ درج ذیل ہے۔

اوپر ملی جانکاری سے پتا چلا کہ دہلی پولس کے حوالے سے جو میسج وائرل ہورہا ہے وہ فرضی ہے۔امر اجالا کی رپورٹ کے مطابق دہلی پولس نے ایسا کوئی نوٹس جاری نہیں کیا ہے۔

امر اجالا کی رپورٹ سے تسلی نہیں ملی تو ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں وائرل نوٹس والی خبر اے این آئی کے ٹویٹر ہینڈل پر ملا۔جس کے مطابق جنوبی دہلی کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس نے کہا ہے کہ ایسی کوئی نوٹس دہلی پولس کی طرف سے جاری نہیں کیا گیا ہے۔

مذکورہ بالا میں ملی جانکاری سے تسلی نہیں ملی تو ہم نے ٹویٹر پر دہلی پولس کے ہنڈل کو کھنگالا۔جہاں ہمیں شمالی دہلی اور جنوبی دہلی کے پولس کے دو ٹویٹ ملے۔جس میں صاف طور پر کہا گیا ہے کہ وائرل پوسٹ جعلی ہے۔دہلی پولس اس حوالے سے کوئی  بھی نوٹس جاری نہیں کیا ہے۔یہاں اب صاف واضح ہوتا ہے کہ وائرل دعویٰ غلط ہے۔

نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ دہلی پولس کے حوالے کیا دعویٰ غلط ہے۔دہلی پولس جنتاکرفیوں  کے تعلق سے جرمانے والا کسی بھی طرح کا نوٹس جاری نہیں کیا ہے۔

ٹولس کا استعمال

گوگل کیور سرچ

ٹویٹر ایڈوانس سرچ

نتائج:جھوٹادعویٰ(جعلی خبر)

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular