Authors
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.
دعویٰ
قرآن میں اللہ نے مسلمانوں کو دوطرح کی خاتون سے ہمبستری کرنے کو کہا ہے۔جن میں پہلی بیوی اور دوسری لونڈی شامل۔
دوسرےپیراگراف میں پشپندر نےمندرجہ بالا میں لکھی باتوں کونربھیا(دہلی)اور دیشا(حیدرآباد) سے جوڑ کر لکھا ہے کہ قرآن کے حساب سےیہ دونوں لونڈی کی کٹیگری میں آتی ہے۔ پشپندر نے اپنے ٹویٹ میں کسی کتاب کی تصویر بھی شیئر کیا ہے۔اس ٹویٹ کو ہزاروں افراد نے ری ٹویٹ اور لائک کیاہے۔اس کے علاوہ دیگر لوگوں نے بھی اسی کتاب کو ثبوت بناکر ٹویٹ کیا ہے۔
क़ुरान में अल्लाह ने मुसलमानो को दो प्रकार की स्त्री से अपनी काम वासना भोगने को कहा है। पहली पत्नी दूसरी लौंडी।
निर्भया, प्रियंका जैसी लड़किया क़ुरान के हिसाब से लौंडी की कैटेगरी में आती है। pic.twitter.com/orb2SRyhFx
— Pushpendra Kulshrestha (@Nationalist_Om) December 4, 2019
क़ुरान में अल्लाह ने मुसलमानो को दो प्रकार की स्त्री से अपनी काम वासना भोगने को कहा है। पहली पत्नी दूसरी लौंडी।
इस मादर जात इश्लाम के लिए
निर्भया, प्रियंका जैसी लड़किया क़ुरान के हिसाब से लौंडी की कैटेगरी में आती है। #पैग_गया_आनंद = #पैगम्बर #मुँह_में_ले_ले = #मोहम्मद pic.twitter.com/bpxrxinjjE— BAiJU SiNGH Rathore (@BaijuRathore) December 5, 2019
ہماری تحقیق
پُشپندر کا ٹویٹ اور جو کتاب کا حوالہ دیا گیا ہے اسے پڑھنے کے بعد ہم نے اپنی تحقیق شروع کی۔شروعاتی کھوج کے دوران ہم نے سب پہلے کتاب کے پہلے پننے میں لکھے الفاظ کے مطابق کیورڈ سرچ کیا۔پاکستان میں ہندی کتابیں پبلش ہوتی ہیں۔تب ہمیں ڈھیڑ ساری کتابیں ملی۔لیکن یہ کتاب نہیں ملی۔پھر ہم نے اِیمیزون پر کتاب کا نام سرچ کیا پر وہاں بھی نہیں ملی۔پھر ہم نے پاکستانی چینل رائل نیوز کے سینئر صحافی کامران ساقی سے اس کتاب اور پبلیشر کے بارے میں واہٹس ایپ پر پوچھا۔تب انہوں نے صاف طور پر کہا کہ پاکستان میں ہندی کتابیں پبلش نہیں ہوتی۔
ان سب جانکاری سے جب یہ واضح ہوگیا کہ پاکستان میں ہندی کتابیں پبلش نہیں ہوتی ۔تب ہم نے یہ چاہا کہ کیوں نہ اپنے قاری کو بتادیں کہ آیا اسلام یا قرآن میں وائرل ٹویٹ میں دی گئی جانکاری صحیح ہے یا نہیں۔پھر ہم نے عالم دین امیر معاویہ سے وائرل ٹویٹ کے بارے میں جاننا چاہا۔تب انہوں نے جواب میں اتنا کہا ہے کہ جب قرآن نے کسی کے گھر میں داخل ہونے سے منع فرمایا ہے تو اس طرح کی گندی حرکت کی اجازت کیسے دے سکتا ہے۔یہ جواب سنتے ہی ہم نے جھٹ سے قرآن اور حدیث کی روشنی میں ان سے جواب طلب کرلیا۔پھر انہوں نے قرآن کی وہ ساری آیات ہمیں ترجمہ کے ساتھ بھیجا۔جو ایک کے بعد ایک مندرجہ ذیل میں موجود ہے۔واضح رہے کہ قرآن میں کہیں بھی یہ نہیں کہا گیا ہے کہ اسلام میں بغیر نکاح کے کسی لڑکی یا خاتون سے مسلمان مرد ہمبستری کرے۔بھلے وہ لڑکی باندی یا غلام کیوں نہ ہو۔
نیوز چیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ پشپندر نے جو ٹویٹر پر اسلام اور قرآن کو لے کر دعویٰ کیا ہے وہ بے بنیاد ہے۔وائرل ٹویٹ میں دئیے گئے کتاب کا حوالہ بالکل غلط ہے۔کیونکہ یہ کتاب کہیں نہیں ملی۔جانکاری کے لئے بتادوں کہ کتاب میں قادیان کا ذکر ہے جوکہ اسلام سے اسے پہلے ہی خارج کیا جا چکا ہے۔واضح رہے کہ وائرل ٹویٹ میں محض ایک طبقہ کے خلاف بدگمانی پیدا کرنے کے لئے اس طرح کی باتیں اور ٹویٹ کئے گئے ہیں۔تاکہ اکثریت طبقے کے لوگ ان سے خوش رہے۔
ٹولس کا استعمال
گوگل کیورڈ سرچ
ایمیزون سرچ
قرآن سرچ
نتائج: گمراہ کن(جھوٹا دعویٰ)
نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے ای میل اور واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔
WhatsApp -:9999499044
Authors
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.