جمعرات, دسمبر 19, 2024
جمعرات, دسمبر 19, 2024

HomeFact Checkوکیلوں کو اب نہیں دینا پڑیگا ٹول ٹیکس!سچ ہے یا افواہ؟ پڑھیئے...

وکیلوں کو اب نہیں دینا پڑیگا ٹول ٹیکس!سچ ہے یا افواہ؟ پڑھیئے ہماری پڑتال

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ

وکیلوں کو اب نہیں دینا پڑیگا ٹول ٹیکس۔

ہماری کھوج

گذشتہ کئی دنوں سے وکیلوں کے تعلق سے سوشل میڈیا پر ایک لیٹر خوب گردش کررہا ہے۔لیٹر کے ذریعے دعویٰ کیا جارہاہے کہ اب وکیلوں کو ٹول ٹیکس نہیں دینا ہوگا۔لیٹر تین دسمبر دوہزار انیس کومنسٹری آف روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائیوے کے نجی سکریٹری سنکیت بھونڈوے کے نام سے جاری کیا گیاہے۔وائرل لیٹر میں آپ صاف طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ وکیل روی گوڑا کے نام  یہ لیٹر لکھا گیاہے۔واضح رہے کہ اس لیٹر کو مختلف انداز میں سوشل میڈیا پر شیئر کیا جارہا ہے۔۔

وائرل پوسٹ کو پڑھنے کے بعد جب ہم نے گوگل کیورڈ سرچ کیا۔تب ہمیں وکیلوں کے دھرنے کے تعلق سے پتریکا نیوز پر شائع ایک خبر ملی۔جس کے مطابق وکیل ٹول ٹیکس مفت کرنےکو لے کر احتجاجی مظاہرہ  کررہے ہیں۔

हाईकोर्ट बेंच की मांग को लेकर सड़क पर उतरे अधिकवक्ता, डासना टोल किया फ्री

वकीलों के विरोध के चलते कई घंटो तक बगैर टोल दिए निकले वाहन, वकीलों ने दी उग्र आंदोलन की चेतावनी गाजियाबाद। पश्चिमी उत्तर प्रदेश में हाईकोर्ट बेंच की मांग तेज हो गई है। महानगर गाजियाबाद में अाज गुस्साएं अधिवक्ताओं ने आज नेशनल हाईवे 24 स्थित डासना टोल पर जोरदार प्रदर्शन

وائرل پوسٹ اور لیٹر کو پڑھنے کے بعد ہم نے گوگل کیورڈ سرچ کیا۔۔تب ہمیں ٹائمس آف انڈیا میں شائع تیرہ دسمبر دوہزار انیس کی ایک خبر ملی۔جس کے مطابق این ایچ آئی نے یہ واضح کردیا ہے کہ نیشنل ہائیوے پر وکیلوں کو ٹول ٹیکس میں کسی بھی طرح کی راحت نہیں دی گئی ہے۔

 ان تحقیقات کے باوجود ہم نے مزید ٹویٹر ایڈوانس سرچ کیا۔تاکہ یہ پتا چل سکے کہ واقعی میں این ایچ آئی نے یہ لیٹر لکھا ہے وکیلوں کو یا نہیں۔سرچ کے دوران ہمیں این ایچ آئی کا ایک ٹویٹ ملا۔جس میں یہ صاف طور پر لکھا ہے کہ این ایچ پر گاڑی چلانے والے وکیلوں کو ٹول ٹیکس سے راحت نہیں دی گئی ہے۔

نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے لیٹر کے ساتھ چھیڑچھاڑ کی گئی ہے۔یہ لیٹر سرکاری لیٹر کے نام پر وائرل ہورہاہے جوکہ جھوٹا ہے۔

ٹولس کا استعمال

گوگل کیورڈ سرچ

ٹویٹر ایڈوانس سرچ

نتائج:جھوٹی خبر،جھوٹا دعویٰ

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔

 WhatsApp -:9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular