جمعہ, اپریل 26, 2024
جمعہ, اپریل 26, 2024

ہومFact Checkکیا ہے منوج تیواری کے محلہ کلینک والے بیان کی حقیقت، یہاں...

کیا ہے منوج تیواری کے محلہ کلینک والے بیان کی حقیقت، یہاں پرھیئے سچ

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ

ہرکالونی میں محلہ کلینک کھول کرنرسنگ ہوم اور پرائیویٹ اسپتالوں کو برباد کرنا چاہتے ہیں کیجری وال۔منوج تیواری

تحقیقات

ان دنوں دہلی بی جے پی کے ریاستی صدر منوج تیواری کے تعلق سے ایک خبر گردش کررہی ہے۔جس میں دعویٰ کیاجارہاہے کہ منوج تیواری نے بیان دیا ہے کہ دہلی کے ہرکالونی اورگاؤں میں سرکاری محلہ کلینک کھول کرکیجری وال سرکار نے پرائیویٹ نرسنگ ہوم اوراسپتالوں کو برباد کرنا چاہتی ہے۔ساتھ ہی یہ بھی دعویٰ کیاگیا ہے کہ بی جے پی اس کے سخت خلاف ہےاور اگر ضرورت پڑی توعدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔یہ دعویٰ کئی ٹویٹر ہینڈل سے آج تک ویب سائٹ کے لوگو کے ساتھ شیئر کیاگیا ہے۔جسے ہزاروں لوگوں نے پسند اور ری ٹویٹ بھی کیاہے

 اس خبر کو پڑھنے کے بعد ہم نے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔جہاں ہمیں اس تعلق سے خبر تو ملی۔لیکن اس میں کہیں یہ ذکر نہیں ہے کہ منوج تیواری نے اس طرح کا کوئی بیان دیا ہے۔

وائرل خبر میں آج تک کا لوگو نظر آرہاتھا۔اسی کے پیش نظر ہم نے آج تک ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل کو کھنگالا۔وہاں بھی ہمیں منوج تیواری کے اس بیان سے جڑا کچھ بھی نہیں ملا۔

نیوزچیکر کی تحقیق میں ثابت بوا کہ یہ خبر فرضی ہے۔

ٹولس کا استعمال

گوگل ریورس امیج سرچ

گوگل کیورڈ سرچ

یوٹیوب سرچ

گوگل سرچ

نتائج: فرضی خبر

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular