جمعرات, دسمبر 19, 2024
جمعرات, دسمبر 19, 2024

HomeFact Checkمسلم پرو ایپ کے مالک نے امریکا کو نہیں فروخت کیا یوزرس...

مسلم پرو ایپ کے مالک نے امریکا کو نہیں فروخت کیا یوزرس کا ڈیٹا

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

فرانس کے ایک فرد نے مسلم پروایپ بنایا۔ جسے 10کروڑ مسلمانوں نے ڈاؤنلوڈ کیا بعد میں کمپنی نے سارا ڈیٹا امریکی خفیہ ایجنسی کو بیچ دیا۔

مسلم پروایپ کے حوالے سے کیا ہے وائردعویٰ؟

سوشل میڈیا پر ان دنوں مسلم پرو ایپ کے حوالے سے دعویٰ کیاجارہاہے کہ ایپ میکر یوزروں کا ڈیٹا امریکی خفیہ ایجنسی کے ہاتھوں فروخت کردیا ہے۔درج ذیل میں وائرل دعوے والا پوسٹ کا آرکائیو لنک موجود ہیں۔

اُماشنکر راجپوت کے ٹویٹر پوسٹ کا آرکائیو لنک۔

راہل راجپوت کے پوسٹ کا آرکائیو لنک۔

غیرملکی ٹویٹر یوزرس نے بھی دعویٰ کیا ہےایپ کے مالک یوزروں کا ڈیٹا فروخت کیا ہے

رویدہ عبدالعزیز کے پوسٹ کا آرکائیو لنک۔

سلطان کے پوسٹ کاآرکائیو لنک۔

https://twitter.com/Irfan_Nazir_/status/1328600053926289410

Fact check / Verification

سوشل میڈیا پر مسلم پروایپ (MuslimProApp) کے ڈیٹا بیچنے والے دعوے کی سچائی جاننے کےلئے ہم نے اپنی ابتدائی تحقیقات شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے یہ جاننے کہ کوشش کی کہ آیا مسلم پروایپ کے مالک کہاں کے ہیں؟سرچ کے دوران ہمیں مائی نیوزڈیسک نام کے ویب سائٹ پر جانکاری ملی۔جس کے مطابق مسلم پرو ایپ کو سنگاپور کے ایروان میک نامی شخص کی کمپنی بیٹس میڈیا نے بنایا ہے۔ البتہ یہ ضرور لکھا ہے کہ ایروان کوفریچ ،انگلش اور ملایا -انڈونیشیائی زبان پر مہارت ہے۔

پھر ہم نے کچھ گوگل کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں مڈل ایسٹ آئی نامی ویب سائٹ پرمسلم پروایپ سے متعلق جانکاری ملی ۔رپوٹ کے مطابق یوایس ملیٹری کے ڈیٹاخریدنے کے بعد ایپ کے مالک نےان سے تعلق ختم کرلیا ہے۔

مذکورہ جانکاری سے تسلی نہیں ہوئی تو ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا۔اس دران ہمیں الجزیرہ،دی اسٹریٹس ٹائمس اور دی اسٹار کے ویب سائٹ پر مسلم پروایپ کے حوالے سےجانکاری ملی۔رپوٹ کے مطابق مسلم پرو ایپ نے ڈیٹا فروخت کرنے والی بات سے صاف طورپر انکار کیا ہے۔ان کا صاف کہنا ہےکہ اس ایپ کے کسی بھی فیچرس کو بغیر سائن اِن یا لاگن کئے استعمال کیاجاسکتا ہے۔ایسے کوئی بھی ڈیٹا مخفی ہی رہتا ہےچوری نہیں ہوتی۔

سبھی تحقیقات کے باوجود ہم نے جاننے کی کوشش کی کہ مسلم پرو ایپ کس کام کےلئے بنایا گیا ہے۔تب ہمیں پتا چلا کہ مسلم پرو ایپ مین اسلامک جانکاری فراہم کی گئی ہے۔جس میں لوگ وقت وقت پر نماز اور قرآن کی تلاوت کرسکتا ہے۔اس کے علاوہ آذان کے وقت یہ ایپ آپ نیند سے بیدار کرنے کاکام بھی کرتی ہے۔بقیہ اس رپوٹ کو پڑھ کر مزید جانکاری فراہم کر سکتے ہیں۔

Conclusion

نیوزچیکر کی تحقیقات سے پتاچلا کہ مسلم پرو ایپ پر الزام عاید کیاگیاتھا کہ ایپ کے مالک نے اپنے یوزرس کا ڈیٹا امریکی خفیہ ایجنسی کے ہاتھوں فروخت کیا۔جبکہ میڈیا رپوٹ کے مطابق اس دعوے کو ایپ کمپنی نے خارج کردیا ہے۔

Result: Misleading

Our Sources

MyNewsdesk:https://www.mynewsdesk.com/sg/bitsmedia/contact_people/14707

middleeasteye:https://www.middleeasteye.net/news/us-military-data-muslim-pro-apps-ties-severed

Aljazeera:https://www.aljazeera.com/news/2020/11/18/muslim-pro-app-denies-selling-user-data-to-us-military

theStar:https://www.thestar.com.my/tech/tech-news/2020/11/18/muslim-pro-denies-reports-of-users-personal-data-being-sold-to-us-military

straitstimes:https://www.straitstimes.com/singapore/singapore-based-muslim-pro-app-developer-denies-selling-user-data-to-us-military

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Most Popular