Sunday, March 16, 2025
اردو

Fact Check

وائرل تصویر میں نظر آ رہی تلوار حضرت محمدؐ کی نہیں ہے،گمراہ کن دعوے کے ساتھ سوشل میڈیا پر کیاگیا شیئر

banner_image

سوشل میڈیا پر ایک تلوار کی تصویر کو شیئر کیا جا رہا ہے۔ صارف کا دعویٰ ہے کہ تصویر میں نظر آرہی تلوار حضرت محمدؐ کی ہے۔

محمداعظم سرور کے فیس بک پوسٹ کاآرکائیو لنک۔

ٹویٹر پر اس تصویر کو حور فاطمہ نے شیئر کیا ہے۔

تلوار کی تصویر کو مہاراپرتاب کا بھی بتاکر فیس بک پر ہندوستان اینڈ سائنس نامی پیج پر شیئر کیا ہے۔آرکائیو لنک۔

اوپ انڈیا کے مائی وائس ویب سائٹ پر وائرل تصویر کو مہارانا پرتاپ کا تلوار بتاگیا ہے۔آکارئیولنک۔

Fact Check/Verification

سوشل میڈیاپر تلوار کی وائرل تصویر کو ہم نے سب سے پہلے ریورس امیج سرچ کیا۔اس دوران ہمیں اسکرین پر(Muhammad xii Sword) محمد12 کاتلوا لکھا ہوا نظر آیا۔

مذکورہ جانکاری کے مطابق ہم نے کچھ کیورڈ سرچ کیا ۔جہاں ہمیں ٹمبلر نامی ویب سائٹ پر تلوار کی تصویر ملی۔جس کے مطابق یہ تلوارگرینیڈا کے آخری بادشاہ عبداللہ الصغیر کی ہے۔

پھر ہم نے مذکورہ معلومات سے متعلق کچھ کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں ڈیفنس عرب اور امگور نام کے ویب سائٹ پر وائرل تصویر ملیں۔رپوٹ کے مطابق یہ تلوار اندلس کے آخری بادشاہ بوب دل جنہیں محمد بارہ بھی کہا جاتا ہے۔ انہی کی تلوار کی یہ تصویر ہے۔

مزید کیورڈ سرچ کرنے پر ہمیں اسورڈ سائٹ،دی اپریسٹی اور اوڈ اسٹف میگزین پر بھی تلوارکی تصویر کو محمد بارہ(Muhammad XII (Boabdil) کابتایا گیا ہے۔جو اسپین کےآخری مسلم بادشاہ تھے۔

Conclusion

نیوزچیکر کی تحقیقات سے پتاچلا کہ تلوار کی وائرل تصویر ناتو حضرت محمدؐ کی اور ناہی مہارانا پرتاب کی۔دراصل تلوار کی یہ تصویر اسپین کے آخری بادشاہ (بوبڈل)محمدبارہ کی ہے۔

Result: Misleading

Our Sources

Tumblr:https://muwahideen-al-albaani.tumblr.com/post/188007489915/this-is-the-sword-of-abdullah-al-saghir-the-last

Arab:https://defense-arab.com/vb/threads/129788/?cf_chl_jschl_tk=39331c8f3c29e910a431947a9a5b761d43189323-1611249187-0-AWdgPZTtQmsXEZB9pGuDvudFJ-QV0g6rDYE4qQGVX-mdkyUyGyE4yM8tnvUFn7Zb_Fj2952EYkRSKCJCADmfYa48BbbeqYxjQJjEtcIFY6HlPPgDR3dkmCNdj-c-53iISp8JHnevqDV28iy7uHtcl3SPOESJicAoqzHCISELZYMkd55t63kt27Pg9VBm9rB8Jd6Rk2dSkVXzBWWeFjr2x_NKu97MXTinhQ48D_OthwbDCwzPUKB1dWYzZ3OkHNKHL5ipA5MwRG_MUhek8FLGhxqutRr5FwCi7ogNo0hIhFputRBB8BdHh9sI4qf2goP7752zpIk57HNVF2FWedu2Pzpw6s2kbcdxSlcoVQTKSyItXn2yIOsmkuOUAbtGOXsmzwwvioLlRpeF32Xw8gf7xYU

Imgur:https://imgur.com/gallery/sUV4rBE

sword:https://sword-site.com/thread/317/jinete-sword-boabdil-nasarid-granada

Odd:https://oddstuffmagazine.com/pictures-day-october-26-2017.html/jinete-sword-of-muhammad-xii-boabdil

Ap:https://www.theapricity.com/forum/showthread.php?84354-Post-beautiful-things/page111

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

image
اگر آپ کسی دعوے کی جانچ کرنا چاہتے ہیں، رائے دینا چاہتے ہیں یا شکایت درج کرنا چاہتے ہیں، تو ہمیں واٹس ایپ کریں +91-9999499044 یا ہمیں ای میل کریں checkthis@newschecker.in​. آپ بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اور فارم بھر سکتے ہیں۔
Newchecker footer logo
Newchecker footer logo
Newchecker footer logo
Newchecker footer logo
About Us

Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check

Contact Us: checkthis@newschecker.in

17,450

Fact checks done

FOLLOW US
imageimageimageimageimageimageimage
cookie

ہماری ویب سائٹ کوکیز استعمال کرتی ہے

ہم کوکیز اور مماثل تکنیکوں کا استعمال کرتے ہیں تاکہ مواد کو شخصی بنایا جا سکے، اشتہار کو ترتیب دی جا سکے، اور بہتر تجربہ فراہم کیا جا سکے۔ 'ٹھیک ہے' پر کلک کرکے یا کوکی ترجیحات میں ایک اختیار کو آن کرنے سے، آپ اس پر متفق ہوتے ہیں، جیسا کہ ہماری کوکی پالیسی میں وضاحت کے طور پر ہوا ہے۔