Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check
Contact Us: checkthis@newschecker.in
Fact Check
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس میں ترمپ واپس جاؤ کے نعرے لگائے جا رہے ہیں۔ صارف نے کیپشن میں لکھا ہے کہ امریکا میں حالیہ الیکشن نتائج کے دوران وائٹ ہاؤ س کے سامنے لوگوں نے “ٹرمپ جاؤ کے نعرے بلند کئے۔
امریکا میں صدر کے عہدے کےلئے نتائج کے دوران سوشل میڈیا پر فرضی دعوے وائرل ہورہے ہیں۔درج ذیل میں وائرل پوسٹ کے آرکائیو لنک موجود ہیں۔
کنگ ریڈ کے ٹویٹر پوسٹ کا آرکائیو لنک۔
پس آف ٹرمپ کے پوسٹ کا آرکائیو لنک۔
وائرل دعوے کی تحقیقات کےلئے سب سے پہلے ویڈیو کو کیفریمس میں تقسیم کیا اور ایک فریم کی مدد سے گوگل سرچ کیا اور کچھ کیوررڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں ۲۰۱۷ کی کئی خبریں اسکرین پر ملیں۔جس کا اسکرین شارٹ درج ذیل میں ہے۔
سرچ کے دوران ورلڈ اسٹار نامی ویب سائٹ پر ہمیں جانکاری ملی۔جس کے مطابق وائرل ویڈیو ایٹلانٹا کا ہے۔جہاں دوہزار سترہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے گئے تھے۔
مزید کیورڈ سرچ کیاتو ہمیں ہف پوسٹ میں شائع ایک مضمون ملا۔جس کے مطابق تقریبا دوہزار اجتجاجیوں ورجینا کےشارلوٹس ویل میں نسل پرستی اور نفرت کے خلاف احتجاجی کرتے وقت ٹرمپ واپس جاؤ کے نعرے بلند کئے گئے تھے۔
سرچ کے دوران رنڈو میٹ بیسٹ نامی یوٹیوب چینل پر وائرل ویڈیو دیکھنے کو ملا۔جس کے مطابق بیس اگست دوہزار سترہ کو شائع کیاگیا ہے۔
نیوزچیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوتاہے کہ وائرل ویڈیو حال کے دنوں کا نہیں ہے۔بلکہ دوہزار سترہ میں اٹلانٹا میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کی ہے۔
World Star:https://worldstarhiphop.com/videos/video.php?v=wshhJLm0V0Cn52vvijHn
Huff:https://www.huffingtonpost.in/entry/protestors-atlanta-move-trump-get-out-the-way-ludacris_n_5999c20ce4b0a2608a6cdd92?ri18n=true
YouTube:https://www.youtube.com/watch?v=UfYjda6_BJo&feature=emb_title
نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔
9999499044