Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check
Contact Us: checkthis@newschecker.in
Fact Check
ہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں آج5 ایسے وائرل دعوےکی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔
سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کے ہم شکل والی ایک تصویر شیئر کی جارہی ہے۔دعویٰ ہے کہ یہ لڑکا کشمیر کا ہے۔جبکہ یہ دعویٰ فرضی ہے،
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیاجارہاہے کہ انسانی جسم میں کروناوائرس ویکسن کے ذریعے مائیکروچپ داخل کیاجارہاہے۔جب کہ یہ دعویٰ فرضی ہے۔کسی بھی طرح کا ویکسن جسم میں داخل نہیں کیاجارہاہے۔
سوشل میڈیا پر ایک پاسپورٹ کی تصویر وائرل ہورہی ہے۔دعویٰ ہے کہ 3ہزار سال بعد فرعون کا پاسپورٹ 1974میں بنایاگیا تھا۔جوکہ فرضی دعویٰ ہے۔
سوشل میڈیا پر ٹرین کے ایک انجن کا ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیاجارہاہے کہ مودی نے اڈانی کے ہاتھوں فروخت کردیا ہے۔ویڈیو میں نظرانجن پر اڈانی ولمر لکھا ہے۔بتادوں کہ یہ دعویٰ گمراہ کن ہے۔
کیا واقعی مودی سرکار نے کسانوں کو ڈرانے کےلئے سرحد پر بھیجی فوج؟
سوشل میڈیا پر آرمی ٹینک اور ٹرک کا ایک ویڈیو خوب شیئر کیاجارہاہے۔دعویٰ ہے کہ کسانوں کو دبانے کےلئے سرحد پر مودی سرکار فوج بھیج رہی ہے۔وائرل ویڈیو کے ساتھ کیاگیا دعویٰ گمراہ کن ہے۔
نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔
9999499044