بدھ, اپریل 24, 2024
بدھ, اپریل 24, 2024

ہومFact CheckWeekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی اہم تحقیقات پڑھیں

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی اہم تحقیقات پڑھیں

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

ہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں آج4 ایسے وائرل دعوےکی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔

FACT CHECKS

کیا واقعی جاپان کی نئی الیکٹرک ٹرین 4800 کلومیٹر فی گھنٹہ طے کرتی ہے سفر؟

 سوشل میڈیا پر جاپانی ٹرین کو لے کر جو دعویٰی کیا جارہاہے کہ ‘نئی الیکٹرونک ٹرین 4800کیلومیٹر فی گھنٹہ سفر طے کرتی ہے۔دراصل حقیقت یہ کہ جاپان کی سب سے تیز رفتار بلیٹ ٹرین کا ویڈیو ایک ٹائم لیپس ویڈیو ہے۔ اس کی رفتار کو لے کر کیا گیا دعویٰ بھی فرضی ہے۔

پوری خبر یہاں پڑھیں

کیا پاپ اسٹار ریحانہ نے پاکستانی پرچم لہرایا؟

پاپ اسٹار ریحانہ کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔جس میں وہ پاکستانی پرچم لئے ہوئے نظر آرہی ہے۔تحقیقات سے پتاچلا کہ ریحانہ کی تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہوئی ہے۔

پوری خبر یہاں پڑھیں

کیا وائرل ویڈیو میں نظر آرہا شخص تھائی لینڈ کے وزیر صحت ہیں؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہاہے۔جس میں دعویٰ کیاجارہاہے کہ ویڈیو میں نظر آرہاشخص تھائی لینڈ کے وزیر صحت ہیں ۔جو انجیکشن لینے سے گھبرارہے ہیں۔جبکہ یہ دعویٰ سراسر غلط ہے۔

پوری خبر یہاں پڑھیں

کیا وائرل تصویر میں نظر آرہاشخص رکشہ چالک کا بیٹا ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک خاندان کی تصویر خوب گردش کررہی ہے۔جس میں ایک نوجوان اپنے والدین کو گریجویشن کا لباس پہناکر رکشہ چلا رہاہے۔یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ان کے والد پہلے رکشہ چالک تھے۔جبکہ یہ دعویٰ گمراہ کن ہے۔لڑکے کے والد کسان ہیں۔

یہاں پڑھیں پوری پڑتال

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular