Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check
Contact Us: checkthis@newschecker.in
Fact Check
ہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں آج کچھ ایسے وائرل دعوےکی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری کو ملاحظہ فرمائیں۔
ووکس ویگن کے حوالے سے متنازعہ تشہیر والا ویڈیو شیئر کیاجارہاہے۔جبکہ یہ ووکس ویگن نے نہیں بناناہے بلکہ لی اور ڈین نامی دوافراد نے بنایا تھا۔
سومناتھ چوکڑی چوراہے پر موجود درگا ہ کوغیرقانونی تعمیرات بتاکر شیئر کیاجارہاہے۔جبکہ وائرل تصاویر کے ساتھ کیا گیا دعویٰ گمراہ کن ہے۔درگاہ کا نام نظام الدین اولیاء ہے اور یہ صدیوں پرانی ہے۔
وائرل ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حیدرآباد میں ٹی آر ایس سے ناراض ہوکر ایک خاتون بینر کو ہٹارہی ہے۔جبکہ تحقیقات سےپتاچلا کہ وائرل ویڈیو گمراہ کن ہے۔ٹی آر ایس کا پوسٹر ہٹارہی خاتون کانگریس لیڈر عظمیٰ شاکر ہے۔
ایک ویڈیو کے ساتھ دعویٰ کیاجارہاہے کہ پاکستان میں گوریا کا شکاربے رحمی سے کیاجارہاہے۔جبکہ یہ ویڈیو میڈیارپوٹ کے مطابق افغانستان کا بتایا گیاہے۔
کیا ملک بھر میں 31دسمبر تک سبھی اسکول اور کالج بند کرنے کا سرکار نے اعلان کیا ہے؟
وزیر داخلہ کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہاہے کہ انہوں اعلان کیاہے کہ 31دسمبر تک سبھی اسکول اور کالج ملک بھر میں بند کردیا جائے۔جبکہ یہ دعویٰ فرضی ہے مرکزی حکومت نے ایسا کوئی اعلان نہیں کیا ہے۔
نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔
9999499044