ہفتہ, اپریل 27, 2024
ہفتہ, اپریل 27, 2024

ہومFact CheckWeekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 اہم تحقیقات پڑھیں

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 اہم تحقیقات پڑھیں

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

ہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں آج5 ایسے وائرل دعوےکی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔

کیا پاکستان میں سوسال پہلے 70 فیصد ہندؤں کی آبادی تھی؟

ٹویٹر پر پشپیندر کلشریشٹھ نامی یوزر کا دعویٰ ہے کہ پاکستانی میں 100 سال پہلے 70فیصد ہندوؤں کی تعداد تھی۔جبکہ یہ دعویٰ گمراہ کن ہے۔ایک رپوٹ کے مطابق 89سال پہلے محض 15فیصد ہندو تھے۔

پوری تحقیقات یہاں پڑھیں

سابق کرکٹرانضماالحق کے بیان کو توڑ مروڑ کر سوشل میڈیا پر کیوں کیاجارہاہے شیئر؟

پاکستانی کرکٹر انضمام حق کا ایک ویڈیو شیئر کیاگیا۔جس میں وہ یہ کہتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں کہ “مسلمان اگر اپنی مسلمانیت پر آجائے تو اس دنیا میں ایک آدمی بھی غیر مسلم نہ رہے“جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ویڈیو کے ایک حصے کو کاٹکر سوشل میڈیا عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

تحقیقات یہاں پڑھیں

کیا گلوکارہ نیہاککڑ جلد بننے والی ہیں ماں؟

گلوکارہ نیہاککڑ کے حوالے سے دعویٰ کیاجارہاہے کہ وہ امید سے ہیں۔دراصل نیہا کی جس تصویر کو حاملہ ہونے سے جوڑا جارہاہے وہ خیال رکھیا کر گانے کا ہے۔

پوری پڑتال یہاں پڑھیں۔

کیا تصویر میں نظر آرہا شخص کو مسجد اقصیٰ کےاندر سر پر ماری گولی؟

سوشل میڈیا پر 3تصاویر کےساتھ کیپشن میں لکھا ہوا تھا کہ “یہ شخص فلسطین مسجد اقصی میں نماز ادا کررہاتھا،تبھی اسرائیلی فوجی نے اس پر گولی چلا ئی۔حیرت کی بات تو یہ ہے کہ گولی اندر نہیں گئی بلکہ ٹوپی میں پھنس گئی”جبکہ یہ دعویٰ غلط ہے۔دراصل یہ تصویر عراق کی ہے۔

بقیہ تحقیقات یہاں پڑھیں

کیا ٹک ٹاک اسٹار ریاض علی کی کار حادثے میں ہوئی موت؟

سوشل میڈیا پر کچھ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ماضی کا ٹک ٹاک اسٹار ریاض علی کی کار حادثے میں موت ہوچکی ہے۔جبکہ یہ دعویٰ فرضی ہے۔وہ باحیات ہیں۔

پوری پڑتال یہاں پڑھیں۔

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular