منگل, مارچ 23, 2021
منگل, مارچ 23, 2021

LATEST ARTICLES

بنگلہ دیش کے مدرسے میں طلبہ کی پٹائی کے ویڈیو کو گمراہ کن دعوے کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر

بنگلہ دیش کے ایک مدرسے میں طلبہ کی پٹائی کے ویڈیو کو گمراہ کن دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔ یہ ویڈیو بنگلہ دیش کے مرکزالقرآن اکیڈمی کا ہے۔

کیا تصویر میں نظر آرہی چرواہا لڑکی فرانس کی وزیر تعلیم ہے؟

جس چرواہا لڑکی کو فرانس کی وزیرتعلیم بتا یا جا رہا ہے وہ مراکش نژاد فرانس کی وزیرتعلیم نجات ولود بالقاسم نہیں ہے۔

کیا کرکٹر مہیندر سنگھ دھونی سرمنڈوا کر بن گئے ہیں بکھشو؟

مہیندر سنگھ دھونی نے نہ تو بودھ مذہب میں داخل ہوئے ہیں اور نا ہی سر منڈوا کر بھکشو بنیں ہیں۔ بلکہ ایم ایس دھونی کی یہ تصویر ایک آئی پی ایل 2021 کی تشہیر کی ہے

مندر میں تشدد کا شکار ہوئے آصف کے نام پر یمنی بچے کی تصویر ہوئی وائرل

وائرل تصویر یمن کے المحویت شہر کی ہے۔ غازی آباد کی مندر میں آصف نامی بچے کی پٹائی کی تصویر نہیں ہے

کیا بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن اور ان کی اہلیہ نے 90 لاکھ کی مسجد تعمیر کروائی ہے؟

شکیب الحسن سے منسوب تصویر مسجد کی نہیں ہے۔ بلکہ یوکرین کے خار کوف ریلوے اسٹیشن کی ہے۔ نیوزچیکر کی تحقیقات میں کوئی بھی میڈیا رپورٹ نہیں ملی۔