جمعہ, نومبر 22, 2024
جمعہ, نومبر 22, 2024

LATEST ARTICLES

Fact Check: آسٹریلین اداکارہ کی ویڈیو عمران خان سے جوڑ کر کی جا رہی ہے شیئر

Claim سوشل نٹورکنگ سائٹس پر ایک خاتون کی ویڈیو شیئر کی جا ہی ہے، جن کی ٹی شرٹ پر ایک شخص کی تصویر بنی ہوئی...

Fact Check: لداخ میں ریاستی درجہ کی بحالی کو لےکر کئے گئے مظاہرے کی ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

یہ ویڈیو لداخ کے مکمل ریاستی درجہ کی بحالی کو لےکر کئے گئے مظاہرے کی ہے۔

Fact Check: جشن دیوالی کا یہ منظر سندھ کے مٹھی شہر کا نہیں بلکہ بھارت کا ہے

دیوالی کا یہ منظر سندھ کا نہیں بلکہ بھارتی شہر جے پور کا ہے۔

Fact Check: فلسطینی ٹرک ڈرائیور کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں کو روندنے کی 7 برس پرانی ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

اسرائیلی فوجیوں کو فلسطینی ڈرائیور کی جانب سے ٹرک سے روندے جانے کی یہ ویڈیو 2017 کی ہے۔

Fact Check: چھتیس گڑھ میں پولس پر عوام کی جانب سے کئے گئے حملے کی ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

ووٹنگ میں دھاندلی کا معاملہ نہیں بلکہ پولس حراست میں نوجوان کی موت سے ہے اس ویڈیو کا تعلق۔