Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check
Contact Us: checkthis@newschecker.in
Crime
سوشل میڈیا پر ایک تصویر کو بہار الیکشن سے منسوب کرکے شیئر کیا جا رہا ہے۔ صارف نے کیپشن میں لکھا ہے کہ “آرجےڈی دفتر میں جیت کے جشن سے پہلے منگائی گئی مٹھائیاں انتخاب میں سکشت کے بعد ساری مٹھائیاں نالی میں پھینکی جارہی ہیں”۔
بہار انتخابات میں آرجےڈی کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر خوب گردش کررہی ہے۔جس میں کچھ لوگ مٹھائیوں کے ڈھیڑ کو نالی میں پھینکتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔یوزرس کا دعوی ہے کہ یہ مٹھائیاں آرجےڈی دفتر میں جیت کے جشن سے پہلے منگائی گئی تھیں۔لیکن انتخاب ہارنے کے بعد یہ ساری مٹھائیاں اب نالی میں پھینکی جارہی ہیں۔درج ذیل میں آرکائیولنک موجودہیں۔
پونت اگروال نامی آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے وائرل تصویر کو شیئر کیا ہے۔آرکائیو لنک۔
بہار انتخابات میں آرجےڈی سےمتعلق سوشل میڈیاپر کئی گمراہ کن دعوی وائرل ہوچکا ہے۔ایسے ہی مزید کچھ تصاویر وائرل ہورہی ہے۔جب ہم نے وائرل تصاویر کو ریورس امیج سرچ کیاتو ہمیں امراجالا کے نیوزویب سائٹ پر10نومبر2020 ایک خبر ملیں۔خبرکے مطابق ہریانہ کے سرساضلع میں وزیراعلی اڑن دستا اور فوڈاینڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ نے شہر کے دومقامات پر چھاپا ماراتھا۔جہاں خراب رسگُلے برآمد کئے گئے تھے۔
پھر ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا تو ہمیں دینک بھاسکر پر وائرل تصویر والی خبر ملی۔جہاں اس وقت اس تصویر کو ہریانہ کے سرسا کابتایاگیاہے۔
اس کے علاوہ جب ہم نے دوسری وائرل تصویر کو سرچ کیا تو ہمیں نیوز18اگست2019 کی ایک خبر ملی۔جس کے مطابق گوالیار کے جودحپورمٹھائی بھنڈار میں گندی مٹھائیاں ملی۔
نیوزچیکر کی تحقیقات سے پتاچلا کہ مٹھائیوں والی وائرل تصویر کا بہار انتخاب سے کوئی لینادینا نہیں ہے۔پہلی تصویر اسی سال کی ہےلیکن ہریانہ کے سرسا کی ہےاور دوسری تصویر گوالیار کی ہے اور وہ اگست 2019 کی ہے۔
bhaskar:https://www.bhaskar.com/local/haryana/hisar/sirsa/news/the-team-filled-samples-of-khoya-gulab-jamun-and-rashi-got-a-quintal-of-sweets-destroyed-after-getting-the-flies-127902839.html
نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔
9999499044
Mohammed Zakariya
July 23, 2021
Mohammed Zakariya
September 29, 2021
Mohammed Zakariya
February 2, 2022