Authors
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.
دعویٰ
یوپی کے کانپور میں ٹکرائی راجدھانی ایکسپریس،چلتی ٹرین سے کودے مسافر۔۔! آگے لکھا ہے کہ بھائیوں مہربانی کرکے آپ کے پاس جتنے گروپ ہے اس میں سینڈ کریں۔
ان دنوں سوشل میڈیا پر ٹرین حادثے کی چھ تصویریں وائرل ہورہی ہے۔جس میں دعویٰ کیا جارہاہے کہ راجدھانی ایکسپریس کانپور میں حادثے کی شکار ہوگئی ہے۔کئی مسافروں نے چلتی ٹرین سے کود کر اپنی جان بچا لی۔اس حادثے کو حال ہی میں ہونے کا دعویٰ کیا جارہاہے۔واہٹس ایپ کے علاوہ ٹویٹر پر بھی وائرل ہورہاہے۔
अभी-अभी: कानपुर में टकराई राजधानी एक्सप्रेस,चलती ट्रेन से कूदे लोग…!भाइयों पिलिज आपके पास जितने भी group है पिलिज उसमें सेंनड करो pic.twitter.com/2zkrwfXSXz
— जगदीश रावत मथुरा वाले उत्तर प्रदेश से (@Jagdish37648741) December 10, 2019
अभी-अभी: कानपुर में टकराई राजधानी एक्सप्रेस,चलती ट्रेन से कूदे लोग…! pic.twitter.com/qbZKSPcyTo
— Manoj Meena (@manojnareda1994) December 10, 2019
ہماری کھوج
وائرل تصویر کے ساتھ کئے گئے کیپشن کو پڑھنے کے بعد ہم نے اپنی تحقیقات شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔تب ہمیں لال ٹرین میں لگی آگ کے تعلق سے نیوز ایٹین،آج تک اورلائیو ہندوستان پراکیس مئی دوہزار اٹھارہ کی شائع خبریں ملیں۔جس میں صاف طور پر لکھا ہے کہ یہ حادثہ گوالیار سے بارہ کیلو میٹر کی دوری پر آندھرا ایکسپری کی دو اےسی کوچ میں آ لگ گئی۔حالانکہ اس حادثے میں کسی بھی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا۔یہ ٹرین نیو دہلی سے وشاکھا پٹم جارہی تھی۔تبھی برلانگر ریلوے اسٹیش پر اچانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔
VIDEO-MP: आंध्र प्रदेश एक्सप्रेस की तीन बोगी में लगी आग, सभी यात्री सुरक्षित
ND-Vizag AP Express catches fire in MP; no injuries reported, मध्य प्रदेश के ग्वालियर में एपी एक्सप्रेस की तीन बोगी में आग लग गई. दिल्ली से विशाखापट्टनम जा रही थी.
दिल्ली से विशाखापट्टनम जा रही एपी एक्सप्रेस की चार बोगियों में लगी आग- VIDEO
ग्वालियर रेलवे स्टेशन से लगभग 12 किलोमीटर दूर बिरला नगर रेलवे स्टेशन के पास एपी एक्सप्रेस में सोमवार को अचानक आग लग गई, जिसके कारण दो एसी कोच बुरी तरह जल गये। जैसे ही एक कोच में…
ان تحقیقات میں یہ واضح ہوچکا ہے کہ وائرل پوسٹ میں تین تصویر اے پی ایکسپری کی ہے۔جس میں آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا ہے اور یہ گوالیار کے قریب ہوا ہے۔پھر ہم نےبقیہ تصویروں کو گوگل ریورس سرچ کیا۔اس دوران ہمیں این ڈی ٹی وی اور لائیو ہندوستان پرانیس اور بیس اپریل دوہزارانیس کوہوئی شائع خبریں ملیں۔جس کے مطابق یہ پوروا نامی ٹرین کانپور سے پندرہ کیلو میٹر دور روما نامی علاقے میں حادثے کی شکار ہوگئی تھی۔حادثے میں بارہ ڈب٘ے پٹری سے اتر گئے تھے۔جن میں چار ڈبے کو کافی نقصان پہنچا تھا۔حادثے میں کسی بھی طرح کی جانی نقصان نہیں ہواتھا۔
पटरी से उतरी पूर्वा एक्सप्रेस, देखें हादसे की दिल दहला देने वाली तस्वीरें
कानपुर के पास हावड़ा-नई दिल्ली पूर्वा एक्सप्रेस के 12 डिब्बे पटरी से उतर गए, जिसके कारण कम से कम 13 लोग घायल हो गए। रेलवे अधिकारियों ने यह जानकारी दी। (ANI Photo) 1, National Hindi News – Hindustan
نیوز چیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے وائرل تصویر کو غلط دعوے کے ساتھ عوام کے سامنے پیش کیا گیاہے۔در اصل یہ وائرل تصویر میں سے تین دوہزار اٹھارہ اے پی ایکسپری حادثے کی ہے اور تین تصویر انیس اپریل دوہزار انیس کی ہے۔ واضح رہے کہ یہ حادثہ حال کی نہیں ہے۔
ٹولس کا استعمال
ریورس امیج سرچ
گوگل کیورڈ سرچ
یوٹیوب سرچ
ٹویٹر ایڈوانس سرچ
نتائج: فیک نیوز(جھوٹا دعویٰ)
نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے ای میل اور واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔
WhatsApp -:9999499044
Authors
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.