منگل, اپریل 16, 2024
منگل, اپریل 16, 2024

ہومFact Checkکسانوں کی آواز دبانے کےلئے مودی سرکار نے دہلی سرحد پر نہیں...

کسانوں کی آواز دبانے کےلئے مودی سرکار نے دہلی سرحد پر نہیں بھیجی فوج

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

سوشل میڈیا پر تقریباً2منٹ کا ایک ویڈیو خوب گردش کررہا ہے۔یوزرس کا دعویٰ ہے کہ مودی سرکار نے دہلی میں کسان ریلی کو دبانے کے لئے فوج بھیج دی ہے۔

فیس بک اور ٹویٹر پر وائرل ویڈیو کو دیگر زبان کے کیپشن کے ساتھ شیئر کیاگیاہے

شفیع نقوی جامعی نامی آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے بھی ویڈیو کو حال کے دنوں کا بتاکر شیئر کیاگیا ہے۔

فرحان افضل کے فیس بک پوسٹ کاآرکائیو لنک۔

سدھیر کمار کے ٹویٹر پوسٹ کاآرکائیو لنک۔

Fact check / Verification

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی سچائی جاننے کےلئے ہم نے سب سے پہلے ویڈیو کو انڈین آرمی (ADG PI)کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر کھنگالا ۔لیکن ہمیں وہاں کچھ بھی وائرل ویڈیو یا کسان ریلی سے متعلق نہیں ملا۔پھر ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا تو ہمیں پریس انفارمیشن بیورو کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر وائرل ویڈیو سے متعلق جانکاری ملی۔جس کے مطابق ویڈیو کےساتھ کیاگیا دعویٰ فرضی ہے۔

حالانکہ وائرل ویڈیو سے متعلق تحقیقات ہماری ہندی اور انگلش نیوزچیکر ٹیم گزشتہ دنوں کرچکی ہے۔جسے آپ بلو لائن پر کلک کرکے پڑھ سکتے ہیں۔

Conclusion

نیوزچیکر کی تحقیقات میں ثابت ہوتا ہے کہ آرمی ٹینک والا وائرل ویڈیو کا کسان آندولن سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔پی آئی بی فیکٹ چیک نے اسے فرضی دعویٰ بتایا ہے۔

Result:False

Our Sources

ADGPI:https://twitter.com/adgpi

PIBFC:https://twitter.com/PIBFactCheck/status/1337342353103851522?s=20

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular