جمعرات, دسمبر 19, 2024
جمعرات, دسمبر 19, 2024

HomeFact Checkنیٹ امتحان میں اوّل سے پانچ تک رینک مسلم بچوں نے حاصل...

نیٹ امتحان میں اوّل سے پانچ تک رینک مسلم بچوں نے حاصل نہیں کیا ہے

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

نیٹ امتحان کے اعلان کے بعد ہمیں اس دلچسپ نتائج کو دیکھنا چاہئے۔ درجہ 1 – شعیب آفتاب،درجہ 2 – ذیشان اشرف،درجہ 3 – یاسر حمید،درجہ 4 – ساجد محمود،درجہ 5 – ثناء میر

Viral post From Twitter

سوش ل میڈیا پر ان دنوں ایک پوسٹ خوب گردش کررہا ہے۔دعویٰ ہے کیاجارہا ہے بھارت میں نیٹ امتحان میں کامیاب ہونے والے پہلے پانچ ٹوپر مسلم بچے ہیں۔درج ذیل میں آرکائیو لنک موجود ہیں۔

یوسف کے پوسٹ کا آرکائیو لنک۔

شعیب ملک کے پوسٹ کاآرکائیو لنک۔

انوراگ تیاگی کے پوسٹ کا آرکائیو لنک۔

Fact check / Verification

نیٹ امتحان میں شعیب آفتاب نے 720میں 720 رینک حاصل کرکے اپنے والدین ہی نہیں بلکہ پورے ملک کا نام روشن کیا ہے۔وہیں سوشل میڈیاپر جو دعویٰ کیا جارہاہے کہ ایک سے پانچ رینک تک صرف مسلم بچے ہی نیٹ امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔جبکہ حقیقت اس سے مختلف ہے۔جب ہم نے اس حوالے گوگل پر کچھ کیورڈ سرچ کیا تو ہمیں آکانشا نامی لڑکی نے بھی 720میں 720 نمبر حاصل کیا ہے۔جوکہ آکانشا کو دوسرر درجہ ملا ہے۔بتادوں کہ شعیب پہلا وہ امیدوار ہے جس نے نیٹ میں پورا پورا نمبر حاصل کیا ہے۔

شعیب اور آکانشا کے ایک جیسا نمبر کی وجہ سے لوگ طرح طرح مخالفت کررہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ آخر کس بنا کر اکانشا کو دوسرا رینک دیا گیا ہے۔این بی ٹی اخبار کے مطابق شعیب کو عمر زیادہ ہونے کہ وجہ سے پہلا رینک ملا ہے۔جبکہ آکانشا شعیب سے ایک سال محض چھوٹی ہے۔اسلئے اسے دوسرارینک دیا گیا ہے۔

پھر ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران ہم نے جاننے کہ کوشش کی کہ آیا دوسرا،تیسرا،چوتھا اور پانچواں رینک حاصل کرنے والے امیدوار وں کا نام کیا ہے۔سرچ کے دوران این ٹی اے (نیشنل ٹیسٹنگ ایجینسی) کی آفیشل ویب سائٹ پر ۵۰ امیدواروں کے نام کا لسٹ ملی۔درج ذیل میں اصل لسٹ دیکھ سکتے ہیں۔

درج ذیل میں اصلی اور نقلی لسٹ دیکھ سکتے ہیں۔

Conclusion

نیوزچیکر کی تحقیقات میں ثابت ہوتا ہے کہ نیٹ 2020 میں 5 ٹاپ رینک مسلم بچوں نے حاصل نہیں کیا ہے۔بلکہ غیرمسلم بچی آکانشا نے دوسری رینک حاصل کی ہے۔بقیہ ۳بھی غیر مسلم طبقے سے ہی ہیں۔

Result: False

Our Sources

bhaskar:https://www.bhaskar.com/career/news/meet-neet-2020-topper-shoyeb-aaftab-from-odisha-who-creates-history-by-scoring-full-marks-in-medical-entrance-exam-wants-to-become-a-cardiologist-after-studying-mbbs-127819562.html?ref=inbound_article

livehindustan:https://www.livehindustan.com/uttar-pradesh/story-neet-2020-topper-akanksha-singh-interview-she-come-to-gorakhpur-70-km-from-kushinagar-to-study-coaching-every-day-now-720-numbers-in-720-3567444.html

NBT:https://navbharattimes.indiatimes.com/video/news/neet-results-2020-why-akansha-singh-on-second-position-despite-scoring-full-marks/videoshow/78721102.cms

NTA:https://www.nta.ac.in/?ref=inbound_article

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Most Popular