پیر, نومبر 25, 2024
پیر, نومبر 25, 2024

HomeFact CheckViralکیا بالی ووڈ اداکار شاہ رخ نے پاکستان کو 45 کروڑ روپے...

کیا بالی ووڈ اداکار شاہ رخ نے پاکستان کو 45 کروڑ روپے کی مالی مدد کی؟سچ ہے یا افوہ!پڑھیئے ہمارا ری سرچ

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے پاکستان کو 45 کروڑ روپے کی مالی مدد کی ہے۔

تصدیق

سوشل میڈیا پر ان دنوں کنگ خان کو لے کر ایک منٹ کا ویڈیو خوب وائرل ہورہا ہے۔ دعویٰ کیا جارہا ہے شارخ خان ہندوستان میں رہ کر پاکستان کی مدد کررہا ہے۔حال کے دنوں میں کروناوائرس کی بچاؤ کے لئے شارخ نے پاکستان کو پینتالیس کروڑ کی مالی امداد کی ہے۔یہ دعویٰ سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارم پر خوب گردش کررہاہے۔

Security Check Required

null

 

Tukaram Dumbare on TikTok

Tukaram Dumbare(@tukaramdumbare) has created a short video on TikTok with music original sound – Anjali.Pandey. शारुख खान भारतात पैसे कमतो आणि पाकिस्तानला मदत करतो माजरचोद

 

ہماری کھوج

شارخ خان کے حوالے سے کئے گئے دعوے کے مطابق ہم نے گوگل کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں اس حوالے سے کچھ بھی اطمینان بخش خبر نہیں ملا۔البتہ کچھ پرانی خبریں ملیں۔جس کے مطابق گذشتہ سال پاکستان میں گیس ٹینکر سانحہ ہوا تھا۔جس  میں ڈیرھ سو سےزائد افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔جس کے بعد کچھ سوشل میڈیا یوزرس نے یہ افواہ اڑایا کہ شارخ خان نے پاکستان کو پیتالیس کروڑ روپے کی مالی مدد  کی ہے۔جبکہ یہ خبر سراسر غلط تھی۔جن ست٘انیوز کے مطابق شارخ نے پاکستان کو کسی بھی طرح کی مالی امداد نہیں کی ہے۔

<blockquote class=”embedly-card”>

शाहरुख खान को लेकर सोशल मीडिया पर फैलाई जा रही है झूठी अफवाह, पाकिस्तान को कभी नहीं दिये 45 करोड़

Hindi News

ट्रेंडिंग बॉलीवुड अभिनेता शाहरुख खान। बॉलीवुड में किंग खान के नाम से मशहूर शाहरुख खान को लेकर सोशल मीडिया पर लिखा जा रहा है कि शाहरुख ने 25 जून को पाकिस्तान में पंजाब प्रांत के बहावलपुर जिले में एक राजमार्ग पर हुए टैंकर हादसे के पीड़ित परिवारों को

</blockquote>

<script async src=”//cdn.embedly.com/widgets/platform.js” charset=”UTF-8″></script>

 

مذکورہ بالا میڈیارپورٹ سے واضح ہوچکا کہ شارخ خان نے پاکستان کو مالی مدد نہیں کی ہے۔پھر ہم نے ویڈیو کو غور سے دیکھا تو پتا چلا کہ یہ خبر انڈیاٹی وی کی ہے۔تب ہم نے انڈیا ٹی وی کے اس خبر کو یوٹیوب پر تلاش کیا۔جہاں ہمیں اصلی ویڈیو ملا۔جسے چارجولائی دوہزار ستری کو اپلوڈ کیا گیا تھا۔انڈٰیاٹی وی کی رپور دراصل وائر ویڈیو کے حوالے سے ہے۔جس میں انڈٰیاٹی وی نے اس بات کی تحقیقات کی ہے کہ شارخ نے پاکستانیوں کو پینتالیس کروڑ روپے کی مالی مدد کی ہے یا نہیں ۔انڈیا ٹی وی کے مطابق شارخ نے دوہزار پندہ میں سیلاب متاثرین کو ایک کروڑ روپےعطیہ کیے تھے۔ پاکستان کو کسی طرح کا مالی مدد نہیں کیا ہے۔یہاں آپ کو بتادوں کہ انڈیاٹی وی کے اسی ویڈیو کا کچھ حصہ اڈیٹ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کیاگیا ہے۔

<iframe width=”608″ height=”486″ src=”https://www.youtube.com/embed/WU7lG5Xnn3k” frameborder=”0″ allow=”accelerometer; autoplay; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture” allowfullscreen></iframe>

 

نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے شارخ خان کے حوالے سے کیا گیا دعویٰ غلط۔ سوشل میڈیا یوزرس نے انڈٰیاٹی وی کی خبر والے ویڈیو کو ایڈیٹ کر کے شیئر کیا ہے۔تاکہ عوام میں آپسی خلفشار پیدا ہوسکے۔

ٹولس کا استعمال

گوگل کیورڈ سرچ

یوٹیوب سرچ

نتائج:جھوٹادعویٰ(پراناویڈیو)

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Most Popular