Authors
Rajneil began his career in Google with Adwords Content Operations, moved to sales and then to Public Policy and Government Affairs. During his tenure at Google, he got a first-person view of content policy, community guidelines, product policy, and other public policy issues. Post his stint at Google, he founded a technology company before establishing Newschecker. He calls himself a product of the internet and mobile era and is determined to combat disinformation online. He looks after the day to day affairs and management of the organisation and does not participate in the editorial decisions of Newschecker.
دعویٰ
یہ انگوٹھی جو تصویر میں نظر آرہی ہے وہ ٹیپوسلطان کی ہے۔ جس پر دیوناگری لیپی(انداز) میں رام لکھا ہے۔جس کو ایک برطانوی افسر نے چوری کرلیاتھا۔
This ring stolen by an British officer belonged to #Tipusultan engraved राम in devanagari script. #TipuSultanjayantimubarakhttps://t.co/X2h58FnxZ9 pic.twitter.com/l5ODviWtXO
— Ahsan احسن (@Malcolmist_) November 20, 2019
تصدیق
وائر تصویری کے ساتھ شیئر کیاگیا پوسٹ جس میں دعویٰ کیا جارہاہے کہ ٹیپو سلطان کی انگوٹھی کو برطانوی افسر نے ان کی شہادت کے بعد چورا لیا تھا۔اس کے علاوہ دیگر لوگوں نے بھی مختلف دعوے کے ساتھ اس انگوٹھی کو شیئر کیا ہے۔
ہماری تحقیق
وائرل پوسٹ کو پڑھنے کے بعد ہم نے اپنی تحقیقات شروع کی۔شروعاتی تحقیق میں سب سے پہلے ہم نے امیج کو ریورس سرچ کیا۔جہاں ہمیں انگوٹھی کے تعلق سے کئی نتائج ملے۔
ریورس سرچ میں ملی جانکاری کے بعد ہم نے کھوج جاری رکھی۔اس دوران ہم نے گوگل کیورڈ سرچ کیا۔جہاں اعتمادنیوز ویب سائٹ پر دس نومبر دوہزار پندرہ کی ایک خبر ملی۔جس میں لکھا ہے ٹیپوسلطان کی شہادت کے بعد اس کی تلوار اورانگوٹھی انگریزوں نے مالِ غنیمت کےطورپررکھ لی۔یہ دونو نشانیاں سنہ دوہزاچار تک برطانوی میوزیم میں رکھی گئی تھیں۔
ریسرچ کے دوران ہمیں اکیسپریس نیوز پر تئیس مئی دوہزار چودہ میں شائع کی گئی ایک خبر ملی۔جس میں لکھا ہے کہ لندن کے کرسٹیز نیلام گھر میں شیرمیسورکیانگوٹھی نیلامی کے لئے پیش کی گئی۔ جسےدولاکھ چالیس ہزارڈالر میں فروخت کردیا گیا۔
ان سب خبروں کو پڑھنے کے بعد ہم نے اپنی تفتیش جاری رکھا۔ پھر ہم نےمزید کیورڈس سرچ کیا۔جہاں ہمیں بی بی سی اردو اور نئی دنیا (ہندی) میں شائع خبریں ملی۔جس میں لکھا ہے کہ ٹیپو سلطان کے پاس ایک خاص سونے کی انگوٹھی تھی۔جس میں رام لکھاتھا ۔جسے برطانوی جرنیل نے ان کے انتقال کے بعد انگلی سے نکا لی تھی۔
نیوز چیکر کی پڑتال میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ شیرِمیسور ٹیپوسلطان کی رام لکھی ہوئی انگوٹھی کو برطانوی افسرنے چورایا نہیں تھا۔بلکہ ٹیپو کی شہادت کے بعد ان کی انگلی سے نکال لی تھی۔
ٹولس کا استعمال
گوگل سرچ
ریورس امیج سرچ
فیس بک سرچ
نتائج:فیک نیوز(گمراہ کن)
(نوٹ:کسی بھی مشتبہ برکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے ای میل پر ارسال کریں