Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check
Contact Us: checkthis@newschecker.in
Fact Check
دعویٰ
سوشل میڈیا پر اے آئی ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی کی ویڈیو کو شیئر کیا جا رہا ہے۔ دعویٰ ہے کہ اویسی نشیلی اشیاء کا استعمال کیا ہے۔ کیپشن میں لکھا ہے کہ “یہ دیکھو، اویسی نے چرس پھونک لی ہے”۔
تحقیقات
ان دنوں سوشل میڈیا پرایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی کے ورزش کا ایک ویڈیو وائرل ہورہاہے۔جس میں دعویٰ کیا گیاہے کہ اویسی نشیلی اشیاء کا استعمال کر کے جیم کررہے ہیں۔اس ویڈیو کو روبی ارون نامی خاتون نے فیس بک پر شیئر کیا ہے۔
وائرل ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ہم نے اپنی تحقیقات شروع کی۔پھر ہم نے سب پہلے یوٹیوب سرچ کیا۔جہاں ہمیں اس تعلق سے کئی ویڈیو ملے۔
پھر ہم اپنی تحقیقات کو جاری رکھتے ہوئے گوگل کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران ہمیں وائرل ویڈیو کے سلسلے میں انگریزی اخبار ٹائمس آف انڈیا اور حیدرآباد کے کامشہور ویب سائٹ سیاست پر ایک خبر ملی۔ جس میں لکھا ہے کہ ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے حیدرآباد شہر کے پنجاگھٹ٘ا کے ایک جیم کا دورہ کیااور وہاں موجود عوام کو ورجش کرنے کی تلقین کی۔
تمام تر تحقیقات کےبعد یہ ثابت ہوا کہ اسدالدین اویسی نے نشیلی اشیاء کا استعمال نہیں کیا بلکہ حیدرآباد میں واقع ایک جیم خانے کا افتتاح کیا۔جس کے بعد وہ وہاں ورجش بھی کئے۔
ٹولس کا استعمال
یوٹیوب سرچ
گوگل کیورڈ سرچ
ٹویٹر ایڈوانس سرچ
نتائج: گمراہ کُن
Mohammed Zakariya
June 2, 2025
Mohammed Zakariya
October 24, 2019
Mohammed Zakariya
March 11, 2021