ہفتہ, اپریل 20, 2024
ہفتہ, اپریل 20, 2024

ہومFact Checkامریکہ کے بفیلو شہر میں ہوئی تازہ برفباری کی نہیں ہے یہ...

امریکہ کے بفیلو شہر میں ہوئی تازہ برفباری کی نہیں ہے یہ تصویر

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Fact

واہٹس ایپ پر برفباری کی تصویر لگی ویڈیو کو امریکہ کے بفیلو شہر میں ہوئی تازہ برفباری کا بتاکر شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس میں ایک شخص یہ کہتے ہوئے سنائی دے رہا ہے کہ “بفیلوشہر میں سخت سردی کی وجہ سے حالت ناساز ہے، بجلی اور پانی فراہم نہیں ہو رہا ہے، گھروں میں معصوم بچے ہیں، لوگ اپنے گھروں سے برف کی چٹانوں تلے دھنس نہ جائ،ے اس لئے وہ نکل نہیں رہے ہیں۔

امریکہ کے بفیلو شہر میں ہوئی تازہ برفباری کی نہیں ہے یہ تصویر

Fact

بفیلو شہر میں ہوئی تازہ برفباری کا بتاکر شیئر کی گئی تصویر کو گوگل ریورس امیج سرچ کے دوران ہمیں اسکرین پر گُڈ مارننگ امریکہ نام کے فیس بک پیج پر20 نومبر 2014 کو شیئر شدہ ہوبہو تصویر ملی۔

اس کے علاوہ 20 نومبر 2014 کو شائع شدہ کنیڈین نیوز ویب سائٹ سی ٹی وی کی ایک رپورٹ ملی۔ جس میں مذکورہ تصویر کو ایلن ٹاؤن، بفیلو، نیویارک میں شدید برفباری کے بعد کا منظر بتایا گیا ہے۔ یہاں یہ واضح ہو چکا کہ وائرل ویڈیو میں جس تصویر کو تازہ برفباری کا بتایا گیا ہے وہ دراصل 2014 کی ہے۔

ہم نے جب نیویارک سٹی کے بفیلو شہر میں ہوئی تازہ برفباری کے سلسلے میں سرچ کیا۔ جہاں ہمیں27 دسمبر 2022 کو شائع شدہ سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق امسال بھی بفیلو شہر میں 50.0 انچیز برفباری ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے درجنوں افراد کی اموات ہوچکی ہیں۔

نیوز چیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوا کہ بفیلو شہر میں ہوئی تازہ برفباری کا بتاکر شیئر کی گئی تصویر 2014 کی ہے۔

Result: Missing Context

Our Sources

Facebook post by Good morning America on 20 Nov 2014
Report published by CTV.ca on 20 Nov 2014

نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Most Popular