منگل, نومبر 19, 2024
منگل, نومبر 19, 2024

HomeFact Checkوزیر اعلیٰ یوگی نے نہیں کہا ہمارا کام گائے بچانا ہے نا...

وزیر اعلیٰ یوگی نے نہیں کہا ہمارا کام گائے بچانا ہے نا کہ لڑکی بچانا

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

سوشل میڈیا پر ایک اخبار کی کٹنگ شیئر کیا گیا۔ جس کے ہیڈ لائن میں لکھا ہے کہ “اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ نے کہا ہمارا کام گائے بچانا ہے لڑکی بچانا نہیں“۔

Viral image From WhatsApp

کیا ہے وائرل دعویٰ؟

سوشل میڈیا پر ان دنوں اخبار کی کٹنگ والا سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کا ایک بیان خوب گردش کررہا ہے۔جس میں ان کے حوالے سے لکھا کہ “ہماراکام گائےبچانا ہےلڑکی بچانا نہیں۔اس کٹنگ کو متعدد لوگوں نے مختلف زبان میں واہٹس ایپ ،فیس بک اور ٹویٹر پر شیئر کیا ہے۔درج ذیل میں آرکائیو لنک موجود ہیں۔

موسیٰ قاسمی نامی ٹویٹر یوز کا آرکائیو لنک۔

شیخ حمزہ کے ٹویٹ کا آرکائیو لنک۔

سونیا کے ٹویٹ کا آرکائیو لنک۔

فیس بک یوزر دی وائرل بھکت کے پوسٹ کا آرکائیو لنک۔

ہمارے قاری زویا نے ہمارے آفیشل واہٹس نمبر پر اس کی صداقت جاننے کی خواہش کی۔

Fact Check/Verification

سوشل میڈٖیا پر وائرل دعوے کی سچائی جاننے کےلئے ہم نے گوگل پر مختلف کیورڈ سرچ کئے۔جہاں ہمیں اسکرین پر مذکورہ دعویٰ سے متعلق کچھ بھی نہیں ملا۔

سرچ کے دوران ہمیں رومر ٹائمس نامی ویب سائٹ پر سی ایم یوگی کے حوالے سے افواہ والی خبر ملی۔جس میں سی ایم یوگی کو لےکر مذکورہ بیان شائع کیاگیا ہے۔

ہم نے مذکورہ دعوے کی سچائی جاننے کےلئے سی ایم یوگی کے ٹویٹر ہینڈل و دیگر ویب سائٹ کو باریکی سے کھنگالا ۔لیکن ہمیں کہیں بھی یہ بیان نہیں ملا۔وہیں سرچ کے دوران ہمیں دی للن ٹاپ کے نیوز ویب سائٹ پر 18اپریل 2018 کی ایک پڑتال ملی۔جس کے مطابق یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے گائے کو لڑکیوں پر فوقیت دینے والا بیان نہیں دیا ہے۔

وہیں وائرل پوسٹ کو ہماری ہندی کی ٹیم نے بھی گزشتہ دنوں ڈیبنک کیا تھا۔جسے یہاں کلک کر کے پڑھ سکتے ہیں۔

Conclusion

نیوزچیکر کی تحقیقات میں پتاچلا کہ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے لڑکیوں کی حفاظت کرنے کے بجاءے گائے کو محفوظ رکھنے کو اپنا کام بتانے جیسا کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

Result: False

Our Sources

Rhumor Times :https://rhumourtimes.com/about-us//

TheLallanTop:https://www.thelallantop.com/jhamajham/unnao-rape-bjp-government-is-here-to-save-cows-not-to-save-women-viral-post-claims-up-chief-minister-yogi-adityanath-said-this/

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular