اتوار, دسمبر 22, 2024
اتوار, دسمبر 22, 2024

HomeFact CheckCrimeپاکستان میں متنازع زمین لگے درخت کو اکھاڑ رہے لوگوں کی بھیڑ...

پاکستان میں متنازع زمین لگے درخت کو اکھاڑ رہے لوگوں کی بھیڑ کو فرضی دعوے کے ساتھ کیاجارہا ہے شیئر

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

پی ایم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے لاکھوں درخت کو پاکستان میں لوگوں نے اکھاڑ پھینکا۔ پاکستانی مولاناؤں نے کہا تھا کہ جنگل اللہ بناتا ہے تو پھر انسان کیوں اللہ کی باتوں سے انکار کررہاہے۔جس کے بعد مشتعل لوگوں نے سارے درخت کو اکھاڑ پھینکا۔

وائرل پوسٹ

کیا ہے وائرل پوسٹ؟

جے ہند جے ہندو نامی فیس بک ہینڈل سے وائر ویڈیو کو فرضی دعوے کے ساتھ شیئر کیا ہے۔آرکائیو لنک۔

پاکستانی نزاد طارق فتح نے بھی وائرل ویڈیو اسلامی کٹر پنتی سے جوڑ کر شیئر کیا ہے۔آرکائیو لنک۔

چوہدری وقاص زمان بہٹی نامی یوزر نے بھی اردو کیپشن کے ساتھ وائرل ویڈیو کو شیئر کیا ہے۔آرکائیو لنک۔

Fact Check/Verification

وائرل ویڈیو کی حقائق تک پہنچنے کےلیئے ہم نے سب سے پہلے فیس بک ایڈوانس سرچ کی مدد سے کچھ اردو میں کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں وائرل ویڈی ملا۔جس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ “پشاورمیں متنازعہ زمین پر محکمہ جنگلات نے درخت لگا ئے تھے۔جسے  مقامشتعل افراد نے درخت کو  اکھاڑ پھینکا۔”

https://www.facebook.com/hazara1news/videos/3160607294015888

مذکورہ پوسٹ سے واضح ہوا کہ متنازع زمین پر درخت لگانے کی وجہ سے لوگوں نے درخت کو اکھاڑ پھینکا ہے۔وہیں سرچ کے دوران ہمیں پاکستانی پی ایم عمران خان کا ایک ٹویٹ اس حوالے سے ملا۔جسے 8اگست کو شیئر کیا گیا تھا۔عمران کے ٹویٹ کے مطابق انہوں نے اپنے لیڈروں سے 9اگست کو ایک دن میں 35لاکھ درخت لگانے کی اپیل کی تھی۔

کیا وائرل ویڈیو کی سچائی؟

ان سبھی تحقیقات کے باجود ہم نے وائرل ویڈیو کے سلسلے میں مزید کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں پاکستان کا معروف نیوز ویب سائٹ جنگ اور نوائے وقت پر دس اگست کی شائع خبریں ملیں۔خبروں کے مطابق پاکستان کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں متنازع زمین پر شجر کاری ہورہی تھی۔ تبھی مشتعل شہریوں نے ہزاروں پودے اکھاڑ پھینکے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پودے اکھاڑنے والے مظاہرن کا کہنا ہے کہ ان سے پوچھے بغیر ان کی زمین پر قبضہ کرکے شجر کاری کی گئی اس لیے پودے اکھاڑ ے گئے ہیں۔واضح رہے کہ رپورٹ میں کہیں بھی مولانا یا کسی اسلامی کٹر پنتی کی بات نہیں کہی گئی ہے۔

اصل نیوز

Conclusion

نیوزچیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل ویڈیو پاکستان کا ہی ہے۔لیکن اس ویڈیو میں اسلامی کٹرپنتی یا کسی مولانا کے کہنے پر لوگوں نے درخت نہیں اکھاڑ پھینکا ہے بلکہ متنازع زمین پر بغیر اجازت شجرکاری کی گئی تھی۔اسلیے علاقہ کے لوگوں نے درختوں کو اکھاڑ پھینکاہے ۔

Result:Misleading

Our Sources

Facebook: https://www.facebook.com/hazara1news/videos/3160607294015888

Twitter:https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1292028530289709058

Jang: https://jang.com.pk/news/807085

nawaiwaqt :https://www.nawaiwaqt.com.pk/09-Aug-2020/1201160

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Most Popular