اتوار, دسمبر 22, 2024
اتوار, دسمبر 22, 2024

HomeFact Checkفرینکفرٹ آرٹ کی تصویر کو کروناوائرس سے جوڑ کر کیا جارہا ہےوائرل؟وائرل...

فرینکفرٹ آرٹ کی تصویر کو کروناوائرس سے جوڑ کر کیا جارہا ہےوائرل؟وائرل دعوے کا کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری تحۡقیق

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ

چین نے ملسمانوں پر ظلم وستم کیا تو اللہ نے کروناوائرس جیسا مہلک مرض بیھج کر چینیوں کو اپنی اوقات دکھا دی۔

تصدیق

چین میں ان دنوں کروناوائرس کی وجہ سے سیکڑوں افراد کی اموات ہوچکی ہے۔ہزاروں افراد اس مہلک بیماری میں مبتلا ہے۔اسی کے پیش نظر سوشل میڈیا پر طرح طرح کے ویڈیو اور تصویریں خوب وائرل ہورہی ہیں۔جس کے ساتھ مختلف کے دعوے کئے جارہے ہیں۔حال ہی میں ایک تصویر اور وائرل ہوا ہے۔جس میں دعویٰ کیا جارہاہے کہ چین نے مسلمانوں کے ساتھ ظلم کیا ہے۔اسی کے بدلے اللہ نے اس مہلک بیماری میں چین کی عوام کو مبتلا کر دیا ہے۔اس تصویر کو سوشل میڈیا سمیت دیگر پلیٹ فارم پر الگ الگ دعوے کے ساتھ شیئر کیاگیاہے۔جسے آپ ایک کے بعد ایک دیکھ سکتے ہیں۔

ہماری کھوج

وائرل تصویر کو دیکھنے سمجنھے کے بعد ہم نے اپنی تحقیقات شروع کی۔اس دوران وائس آف امریکا اور ساؤتھ چائنامارننگ پوسٹ نامی ویب سائٹ پر وائرل تصویر ملی۔دونوں ویب سائٹ کے مطابق چوبیس مارچ دوہزار چودہ کو فرینکفرٹ میں کَٹبیچ نازی کنسرٹریشن کیمپ کے ۵۲۸ متاثرین کی یاد میں لوگوں نے پیدل مارچ کیا۔اس دوران لوگوں نے سڑک پر لیٹ گئے۔جو ایک آرٹ پروجیکٹ تھا۔ناکہ حال میں  کرونا وئرس کی وجہ سے لوگ سڑکوں پر بیمار ہوکر گر پڑے ہیں۔

نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل تصویر دوہزار چودہ کا ہے۔جوکہ فرینکفرٹ میں کَٹبیچ نازی کنسرٹریشن کیمپ کے متاثرین کے یاد میں سڑکوں پر لیٹ کر ایک آرٹ پروگرام کیا گیاتھا۔

ٹولس کا اسعمال

گوگل سرچ

ریوسر امیج سرچ

ین ڈٰیکس سرچ

نتائج:گمراہ کن(جھوٹادعویٰ)

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔

9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular