ہفتہ, نومبر 2, 2024
ہفتہ, نومبر 2, 2024

ہومFact CheckFact Check: اسرائیل پر حالیہ حملے کی نہیں ہے یہ ویڈیو

Fact Check: اسرائیل پر حالیہ حملے کی نہیں ہے یہ ویڈیو

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Claim

حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد مستند سوشل میڈیا ہیندلس پر متعدد ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک ویڈیو کو حالیہ حملے سے منسوب کرکے شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں بڑا دھماکہ ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسرائیل میں جنگ چھڑ گئی ہے، حماس نے اسرائیل پر پانچ ہزار راکٹ فائر کئے ہیں۔

یہ ویڈیو اسرائیل پر حملے کی نہیں ہے بلکہ غزہ پر ہوئے حملے کی ہے۔
Courtesy: Facebook/ zulfiqarbaloch.zulfiqar
یہ ویڈیو اسرائیل پر حملے کی نہیں ہے بلکہ غزہ پر ہوئے حملے کی ہے۔
Courtesy: Facebook/ Qureshi8855

وائرل پوسٹ کا آرکائیو لنک یہاں، یہاں، اور یہاں دیکھیں۔

Fact

اسرائیل پر حملے کا بتاکر شیئر کی گئی مذکورہ وائرل ویڈیو کے ایک فریم کو ہم نے سب سے پہلے ین ڈیکس سرچ کیا۔ جہاں ہمیں وائس آف امریکہ، یورو نیوز اور اسکائی نیوز ویب سائٹس پر 13 مئی 2023 کو شائع رپورٹس ملیں۔ جس میں حماس کی جانب سے اسرائیل پر کئے گئے حملے کا بتاکر شیئر کی گئی ویڈیو کو در اصل شمالی غزہ پٹی کے ایک مکان پر اسرائیل کے فضائی حملے کا بتایا گیا ہے۔

Courtesy: Euro News

اس طر ح نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ یہ ویڈیو حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کی نہیں بلکہ اسرائیل کی جانب سے رواں سال کے مئی ماہ میں غزہ پٹی کے ایک گھر پر کئے گئے حملے کی ہے۔

Result: Missing Context

Sources
Reports published by Sky News, Euro News and VOA 13 May 2023

نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular