جمعرات, دسمبر 19, 2024
جمعرات, دسمبر 19, 2024

HomeFact Checkمحبوبہ مفتی کی تقریباً 7 سال پرانی تصویر گمراہ کن دعوے کے...

محبوبہ مفتی کی تقریباً 7 سال پرانی تصویر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Claim

جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی پوجا کرتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ دعویٰ کیا گیا کہ محبوبہ مفتی کی یہ تصویر جموں کشمیر سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد کی ہے۔

جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی پرانی تصویر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل
Courtesy: Twitter@AlpnaChauhanIND

Fact

ہم نے گوگل پر “سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مندر میں پوجا کی” کیورڈ سرچ کیا۔ جہاں ہمیں جون 2016 کو اپلوڈ شدہ دی کوئنٹ کی ایک ویڈیو رپورٹ ملی۔ جس میں محبوبہ مفتی کی مذکورہ وائرل تصویر والا ہی گرافک دیکھنے کو ملا۔ جس میں لکھا تھا کہ سرینگر کے گاندرول میں موجود کھیر بھوانی مندر میں چل رہے سالانہ میلے کے دوران کشمیری ہندؤں کے ساتھ جموں کشمیر کی وزیر اعلیِ محبوبہ مفتی نے پوجا ارچنا کی۔ اس کے علاوہ 2016 کو شائع امر اجالا کی رپورٹ میں بھی محبوبہ مفتی کے کھیر بھوانی مندر میں پوجا کرنے کا ذکر کیا گیا ہے۔

Courtesy: Youtube/The Quint

اس طرح نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی یہ تصویر تقریبا 7 سال پرانی ہے، جسے گمراہ کن دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔

Result: Missing Context

(اس آرٹیکل کو ہندی سے ترجمہ کیا گیا ہے، جسے شبھم سنگھ نے فیکٹ چیک کیا ہے۔)

Our Sources

Report Published by AMAR UJALA in June 2016

Youtube Video uploaded by The Quint‘ in June 2016

نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular