جمعہ, دسمبر 20, 2024
جمعہ, دسمبر 20, 2024

HomeFact CheckPoliticsکیا بالی ووڈ اداکار ذیشان علی اور اداکارہ سورا بھاسکر نے پاکستانی...

کیا بالی ووڈ اداکار ذیشان علی اور اداکارہ سورا بھاسکر نے پاکستانی پرچم والا پوسٹر لےکر کلک کروائی تصویر؟

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

سوشل میڈیا پر بالی ووڈ اداکار ذیشان علی اور اداکارہ سورا بھاسکر کی ایک تصویر شیئر کی گئی ہے اور دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ دونوں پاکستان سے پیار کرتے ہیں۔

ذیشان علی اور سورابھاسکر کے حوالے سے کیا وائرل پوسٹ؟

سوشل میڈیا پر رشب پرساد بھاؤوک نے اداکار محمدذیشان علی اور سورا بھاسکر کی ایک تصویر شیئر کیا۔جس میں دونوں ایک پوسٹر کو اپنے ہاتھوں میں لئے ہوئے ہیں اور اس میں پاکستانی جھنڈے کی تصویر لگی ہے اور اس پوسٹر میں وی لو لکھا ہوا ہے۔اس کے علاوہ اسی تصویر کو مختلف دعوے کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کیاگیا ہے۔آرکائیو درج ذیل ہے۔

رشب کے فیس بک پوسٹ کا آرکائیو لنک۔

ریشی باگری کے ٹویٹر پوسٹ کا آرکائیو لنک۔

گینگ آف واسے پور نامی فیس بک پیج پر بھی اس پوسٹر کو شیئر کیاگیا ہے۔آرکائیو لنک۔

Fact check / Verification

ذیشان علی اور سورابھاسکر کے ہاتھوں میں جو پوسٹر ہے اس میں صاف ظاہر ہوتا ہے کہ تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہوئی ہے۔لیکن ہم نے کچھ ٹولس کی مدد سے اصلی پوسٹر کی تلاش شروع کی۔اس دوران ہمیں بالی ووڈ پب نامی نیوز ویب سائٹ پر شائع 26دسمبر 2020 کی ایک خبر ملی۔جسے دیکھنے پڑھنے کے بعد پتا چلا کہ سی اے اے این آرسی کے خلاف دونوں نے احتجاج کیا تھا ۔اسی دوران ایک پوسٹرلےکر تصویر کھنچوائی تھی۔

1st Finding

پھر ہم نے وائرل تصویر کو سورا بھاسکر اور ذیشان علی کے ٹویٹر اور انسٹاگرام کے آفیشل ہینڈل پر تلاشا۔جہاں ہمیں انسٹاگرام پر ریئلی سورا(Reallyswara) کے آفیشل ہنڈل پر وائرل پوسٹر کا اصل ورجن ملا۔جس میں یوپی پولس پر طنز کستے ہوئےزویا اور کندن کے بارے میں لکھا ہے۔

https://www.instagram.com/p/B6i2qqGJBuN/

ٹویٹر ایڈیوانس سرچ کی مدد سے جب ہم نے وائرل پوسٹر کو تلاشا تو ہمیں سورابھاسکر کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر وائرل تصویر ملی۔جو مذکورہ دونوں جانکاری کے قائم مقام ہے۔

ٖFinal Finding

Conclusion

نیوزچیکر کی تحقیقات سے پتاچلا کہ محمدذیشان علی اور سورابھاسکر کی تصویرکے ساتھ چھیڑچھاڑ کی گئی ہے۔تصویر میں پاکستانی جھنڈا نہیں لگا ہے اور ناہی کوئی ایسا رپوٹ ملا جس سے ثابت ہوسکے کہ دونوں اداکار پاکستان سے چاہت رکھتے ہیں۔

Result:Altered Picture

Our Sources

bollywood:https://bollywood.pub/photo_gallery/261219-new-delhi-press-conference-on-state-repression-in-uttar-pradesh/attachment/986e6290d5429559cfde94cc53e32374/

Instagram:https://www.instagram.com/p/B6i2qqGJBuN/

Twitter:https://twitter.com/ReallySwara/status/1210261676529840130?s=20

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular