Authors
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.
شیئر چیٹ پر نومولود بچوں کی تصویر شیئرکی گئی ہے۔دعویٰ ہے کہ لکھنؤ میں ایک خاتون نے 11بچوں کو جنم دیا ہے اور سبھی لڑکے باحیات ہیں۔دنیا میں ایسا پہلی بار ہواہے کہ ایک خاتون نےبڑی تعداد میں بچوں کو جنم دیا ہے۔ڈرائیو لنک۔
Fact check / Verification
وائرل تصویر کی حقائق جاننے کےلئے ہم نے سب سے پہلے تصویر کو کچھ خاص ٹولس کی مدد سے گوگل سرچ کیا۔جہاں ہمیں فیس بک پر 3دسمبر 2017 کا ایک پوسٹ ملا۔جس کے مطابق 42سال کی خاتون نے 11 لڑکیوں کو ایک ساتھ جنم دیا ۔
مذکورہ تصویرکے پیچھے لکھے لفظوں پر غور کیاتو ہمیں انگلش میں “21st Century Hospital, Test Tube baby Center, Surat” لکھاہوا نظرآیا۔جب ہم نے اسی کیورڈ کو سرچ کیا تو اس دوران دینک جاگرن پر وائرل تصویر کے حوالے سے شائع 2جولائی 2016 کی ایک خبر ملی۔جس کے مطابق ٹونٹی فسٹ سنچری ہوسپیٹل میں 11 بچوں کو مختلف ماؤں نے جنم دیا تھا۔
پھر ہم نے مذکورہ اسپتال کو گوگل میپ پر سرچ کیا تو پتاچلا کہ یہ اسپتال گجرات کے سورت میں ہے۔
Conclusion
نیوزچیکر کی تحقیقات میں پتاچلا کہ 11بچوں کی وائرل تصویر لکھنؤ کی نہیں ہے۔بلکہ گجرات کی ہے۔جہاں چار سال پہلے گجرات کےسورت میں ٹونٹی فسٹ سنچری ہوسپیٹل میں 11 بچوں کو مختلف ماؤں نے جنم دیا تھاناکہ ایک خاتون نے سبھی بچوں کو جنم دیا تھا۔
Result:FABRICATED
Our Sources
Jagran:https://www.jagran.com/news/oddnews-a-woman-gives-birth-11-babies-in-one-time-is-it-true-14237210.html?utm_expid=.vB1sxhIHSZevYRWvid7GIQ.0&utm_referrer=https%3A%2F%2Fwww.google.com%2F
Map:https://www.google.co.in/maps/place/Nadkarni’s+21St+Century+Hospitals+and+Test+Tube+Baby+Centre/@21.204594,72.8367183,17z/data=!4m5!3m4!1s0x3be04ef76a4b322f:0xe88b6667e58ed2bb!8m2!3d21.204589!4d72.838907
نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔
9999499044
Authors
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.