منگل, نومبر 5, 2024
منگل, نومبر 5, 2024

ہومFact CheckCrimeبرقعہ پوش شراب اسمگلر کے ویڈیو کو فرضی دعوے کے ساتھ سوشل...

برقعہ پوش شراب اسمگلر کے ویڈیو کو فرضی دعوے کے ساتھ سوشل میڈیا پر کیا جارہا ہے شیئر

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرکے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عبدل نامی شخص برقعہ پہن کر کویت کے راستے لاہور سے آیا ہے۔

کیا ہے وائرل دعویٰ؟

ٹویٹر پر برقعہ پوش شخص کا ایک ویڈیو خوب گردش کررہا ہے۔جس میں پولس برقعہ پہنے شخص کو اپنی گرفت میں لےکر اس سے برقعہ اتروا رہی ہے۔ دعویٰ کیاجارہاہے کہ یہ شخص کویت کے راستے لاہور سے آیا ہے۔درج ذیل میں وائرل پوسٹ کے آرکائیو موجود ہیں۔

برجیش چودھری کے پوسٹ کا آرکائیو لنک۔

https://twitter.com/YogendrasRawat/status/1323135886901485568

سچن ہندو نامی ٹویٹر یوزر کے پوسٹ کا آرکائیو لنک۔

فیس بک پر بھی شیئر کیاگیا برقعہ پوش کا ویڈیو!

28اگست کو مذکورہ ویڈیو کو آر ایس ایس اور پاکستان سے جوڑ کر شیئر کیاگیا تھا۔آرکائیولنک۔

Fact check / Verification

وائرل ویڈیو کی سچائی جاننے کےلئے ہم نے اپنی ابتدائی تحقیقات شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے ویڈیو کا انوڈ کی مدد سے کچھ کیفریم نکالا اور اسے ریورس امیج سرچ کیا۔جہاں ہمیں ون انڈیا نامی نیوزویب سائٹ پر 18اگست 2020 کی ایک خبر ملی۔جس میں وائرل ویڈیو کے ایک فریم کے ساتھ خبر شائع کی گئی تھی۔جس کے مطابق وائرل ویڈیو آندھراپردیش کے کرنال کا ہے۔جہاں پولس نے برقعہ پہنے ہوئے شراب اسمگلر کو گرفتار کیا۔

1st Finding

وائرل ویڈیو کو ہم نے کچھ کیورڈ کی مدد سے یوٹیوب پر سرچ کیا۔جہاں ہمیں ای ٹی وی تیلگو اور ایم ٹی ایس نیوزنٹورک پر وائرل ویڈیو کے حوالے سے خبر ملی۔جس کے مطابق تلنگانہ سے آندھراپردیش شراب اسمگلنگ کرتے ہوئے پنچالنگالہ چیک پوسٹ پر پولس نے برقعہ پوش کئ اسمگلرس کو شراب کے ساتھ گرفتار کیا۔

Conclusion

نیوزچیکر کی تحقیقات میں پتاچلاکہ برقع پہناہواشخص شراب اسمگلر ہے۔جسے آندھراپردیش کے کرنول ضلع کی پولس نے شراب اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑا تھا۔اس ویڈیو کا پاکستان یا کویت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور ناہی کسی مذہبی ادارہ سے برقعہ پوش شخص کاتعلق ہے۔یہ لوگ تلنگانہ سے آندھراپردیش شراب اسمگلنگ کرتے ہوئے پولس کی گرفت میں آیے تھے۔

Result: False

Our Sources

OneIndia:https://www.oneindia.com/india/fake-man-in-burqa-held-for-waving-pakistan-flag-is-not-an-rss-activist-3135193.html

ETTelgu:https://www.youtube.com/watch?v=GFmCzzjU3-k

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular