ہفتہ, دسمبر 21, 2024
ہفتہ, دسمبر 21, 2024

HomeFact Checkخواتین پر کھٹر کا دیا گیا پرانہ بیان سوشل میڈیا پر اب...

خواتین پر کھٹر کا دیا گیا پرانہ بیان سوشل میڈیا پر اب کیوں ہو رہاہے وائرل؟ پڑھیے ہماری تحقیق۔

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

دعویٰ

ہریانہ کےوزیراعلیٰ منوہرلال کھٹر نے اپنے بیان میں کہااگر خواتین کو آزادی چاہیے تو وہ برہنہ ہو کر کیوں نہیں گھومتی؟

تحقیقات
سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔جس میں دعویٰ کیاجارہاہے کہ ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہرلال کھٹر نے خواتین

کےحوالے سے قابل اعتراض تبصرہ کیاہے۔ آپ کو بتادیں کہ یہ دعویٰ سوشل میڈیا پرکافی دنوں سےخوب گردش کررہاہے۔اس سلسلےمیں

مزید جانکاری آپ اس لنک پر کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں۔گذشتہ کچھ سالوں سےیہ دعویٰ مختلف اوقات میں مختلف دعوےکےساتھ

شیئرکیاجارہاہے۔کبھی اس دعوےکے ذریعے بی جے پی کی مرکزی حکومت کونشانہ بنایاجارہاہےتوکبھی دیگر ریاستوں کی حکومت پر طنز

کساجارہاہے۔

اس طرح کے پوسٹ کافی دنوں سے سوشل میڈیاپرگھوم رہاہے۔بتایاجارہاہےکہ اس پوسٹ کااثر ہریانہ اسمبلی انتخابات پربھی ہوسکتاہے۔اسی

کے پیش نظرہم نےاس دعوےپرریسرچ کرنا شروع کیا۔شروعاتی تفتیش میں ہم نے یہ جاننا چاہا کہ کیاسچ میں ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر

لال کھٹر نےاس طرح کے متنازع بیان دیاہے؟اگر دیاہے تو اس کے پیچھے کا راز کیاہے۔تو ہم نے سب سے پہلےکھٹر کے اس بیان کو’کی

ورڈس’ کی مددسےگُوگَل پرسرچ کیا۔جس کے بعد ہمیں یہ پتاچلاکہ حقیقت میں منوہرلال کھٹر نےیہ بیان دیا تھا۔آپ بھی اس تعلق سے

جانکاری آج تک چینل کے ویب سائٹ پرجاکراس لنک کے ذریعےدیکھ سکتے ہیں۔

اب ہمیں یہ پتا چل چکاتھاکہ منوہر لال کھٹر نے مذکورہ بالابیان خواتین کےحوالے سے دیاتھا۔بہرحال پوسٹ میں جس دعوےکا ذکر ہےوہ

اب تک ہمیں نہیں مل پایاتھا۔اس لئے ہم نےاپنی تحقیقات جاری رکھتےہوئے گوگل سرچ بار میں کسٹم ٹائم پریئڈ ٹول کے استعمال سےہم نے

انگریزی زبان میں لکھا”ایف دے وانٹ فِریڈَم،وائی ڈو ناٹ دے روم اراؤنڈ نیکڈ:ایم ایل کھٹر”کی ورڈس کےساتھ گوگل سرچ کیاتو ہمیں

نیوزایٹین میں شائع یہ خبر ملی۔جس میں وائرل تصویر کےبارےمیں تھا کہ کھٹر نےیہ بیا دیاہے۔

اب جبکہ ہمیں کھٹرکایہ بیان مل چکا۔تب ہم نےاس بیان کی مزید تفتیش  شروع کیا۔تاکہ پتاچل سکے کہ کھٹر نےیہ بیان کیوں،کس لئے اور

کس مقصد کے تحت دیاتھا۔

ویو میں کھاپ پنچائت سےجڑے ایک سوال پریہ بیان دیاتھا۔ نوبھارت ٹائمس کی اس خبرمیں انٹر ویو کی تاریخ اکتوبر دوہزارچودہ کاپہلا ہفتہ

بتایاگیاہے۔مذکورہ بالانیوزایٹین انڈیا کی خبر میں بھی آئی بی این ایل لائیو کودیئےگئےاس انٹر ویو کاذکر ہے۔    

ان ساری تحقیقات کےباوجود ہم نے ایک اور کوشش کی۔جہاں ہم نے یہ تتفتیش کیا کہ کیامنوہر لال کھٹر نےوزیراعلیٰ بننے سے پہلےیہ

بیان دیاتھایابعد میں۔اس کی وضاحت کے لئےہم نے انگلش میں”منوہر لال کھٹر ویئرنگ اِن سرمنی”لکھ کر گوگل میں سرچ کیا۔جس کےبعد پھر

نیوز ایٹین انڈیاکےویب سائٹ پرایک تحریر ملی۔جس میں لکھاتھاکہ کھٹرنےچھبیس اکتوبرکو وزیراعلیٰ کے عہدہ کےلئےحلف لیاتھا۔واضح

رہے کہ مذکورہ بالا تفتیش میں ہم نےیہ واضح کیاتھاکہ کھٹر نےیہ بیان اکتوبر کےپہلے ہفتے میں دیاتھا۔جبکہ انہوں نےچھبیس

اکتوپردوہزار چودہ کو وزیرعلیٰ کے عہدے کے لئے حلف ہی لیاتھا۔اس صاف واضح ہوتاہے کہ یہ پوسٹ پوری طور سے صحیح نہیں

ہے۔اس تعلق سے مزید جانکاری کے لئے انڈیا ٹوڈے میں شائع اس خبر کو آپ پڑھ سکتے ہیں۔۔

ہماری تحقیقات میں یہ واضح ہوگیاکہ منوہرلال کھٹر نے وزیراعلیٰ بننے سے پہلے خواتین کے حوالے سےمتنازع بیان دیا تھا۔

ٹولس کااستعمال
گوگَل سرچ
ریورس ایمیج سرچ

نتائج:گمراہ کُن

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Most Popular