Authors
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.
دعویٰ
دشمنان اسلام مسلمانوں کے خلاف لگاتار طرح طرح کے پروپگینڈہ کررہے ہیں۔ان دنوں پوجاشرما نامی ٹویٹر ہینڈل سے ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔جس میں دعویٰ کیا جارہاہے کہ سعودی عرب میں ادھیڑ عمر کی عورت نے شوہر کے انتقال کے بعد اپنے سگے بھتیجا سے شادی کرلی ہے۔کیا یہ اسلام میں صحیح ہے؟بہت ہی شرمناک ہے۔اس پوسٹ کو سیکڑوں افراد نے لائک شیئر کیا ہے۔
تصدیق
اسلام کے خلاف مسلسل آرایس ایس اور بی جے پی کی جانب سے گمراہ کن پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جارہاہے۔پوجاشرما کے علاوہ دیگر یوزرس نے بھی اس تصویر کو خوب شیئر کیا ہے۔
<iframe src=”https://www.facebook.com/plugins/post.php?href=https://www.facebook.com/YouNotWill/posts/188959765795490&width=500″ width=”500″ height=”669″ style=”border:none;overflow:hidden” scrolling=”no” frameborder=”0″ allowTransparency=”true” allow=”encrypted-media”></iframe>
<blockquote class=”embedly-card”>
Sudhir Shukla on Twitter
सऊदी की इस #मुस्लिम_महिला ने पति के #इन्तेकाल के बाद अपने ही े सगे बेटे से किया #निकाह आखिर यही तो है #इस्लाम इन कुत्तों को अब #मां_बहन की गलियां भी नहीं असर करेगी, ये अब वही करेगे। वाह रे #इस्लाम वाह रें #आसमानी किताब धर्म बनाने वाला भी सर #फोड के मर गया होगा।
</blockquote>
<script async src=”//cdn.embedly.com/widgets/platform.js” charset=”UTF-8″></script>
<iframe src=”https://www.facebook.com/plugins/post.php?href=https://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=2220541218253057&id=100008916011966&width=500″ width=”500″ height=”669″ style=”border:none;overflow:hidden” scrolling=”no” frameborder=”0″ allowTransparency=”true” allow=”encrypted-media”></iframe>
ہماری تحقیق
وائرل پوسٹ کو دیکھنے سمجھنے کے بعد ہم نے اپنی ابتدائی تحقیق شروع کی۔اس دوران ہم نے تصویر گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔جہاں ہمیں سوشل میڈیا کے کافی پوسٹ اس تعلق سے ملے۔جس کا اسکرین شارٹ مندرجہ ذیل ہے۔
اسکرین پر ملی جانکاری میں یہ واضح نہیں ہوسکا کہ وائرل تصویر ہے کہا کی۔لیکن یہ ضرور پتا چلا کہ یہ تصویر پرانی ہے۔پھر ہم نے کچھ کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران ہمیں اکتیس جنوری سے لےکر نو فروری تک کا فیس بک کے کئی پوسٹ ملے۔جس میں لکھا ہے کہ “آج میرے بیٹے کا ختم القرآن تھا۔ہمیں مبارکباد دے کر کون کون شئیر کریگا”یہاں ان تصویروں سے یہ واضح ہوتا ہے کہ وائرل تصویر پرانی ہے۔عوام میں گمراہی پھیلانے کے لئے پوجاشرما نے اس تصویر کو غلط دعوے کے ساتھ شیئر کیا ہے۔
<iframe src=”https://www.facebook.com/plugins/post.php?href=https://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=2365454543745403&id=1876670239290505&width=500″ width=”500″ height=”669″ style=”border:none;overflow:hidden” scrolling=”no” frameborder=”0″ allowTransparency=”true” allow=”encrypted-media”></iframe>
<blockquote class=”embedly-card”>
Poshto song s
Poshto song s added a new photo.
</blockquote>
<script async src=”//cdn.embedly.com/widgets/platform.js” charset=”UTF-8″></script>
نیوزچیکر کی تحقیق میں ثابت ہوتا ہے کہ پوجاشرما نے پرانی تصویر کو غلط دعوے کے ساتھ ٹویٹر پر شیئر کیا ہے۔
ٹولس کا استعما
گوگل کیورڈ سرچ
ریورس امیج سرچ
ٹویٹرایڈوانس سرچ
نتائج:جھوٹا دعویٰ(گمراہ کُن)
نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔
9999499044
Authors
Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.