جمعہ, دسمبر 20, 2024
جمعہ, دسمبر 20, 2024

HomeFact CheckWeekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی چند اہم وائرل پوسٹ کے حوالے...

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی چند اہم وائرل پوسٹ کے حوالے سے پڑھیں ہماری تحقیقات

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

آج ہم آپ کےلیےہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں کچھ ایسے وائرل کی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری کو ملاحظہ فرمائیں۔

کیاسچ میں اسامہ بن لادین کی بیٹی غیرمسلم لڑکے سے رچارہی ہے شادی؟

جس لڑکی کی تصویر کو اسامہ بن لادین کی بیٹی بتایا جارہا ہےوہ دراصل پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف ہے۔میڈیا رپوٹ سے کہیں بھی یہ ثابت نہیں ہوتا ہے کہ اسامہ کی بیٹی کا نام زویا خان ہے یا پھر اسامہ کی بیٹی کسی غیرمسلم سے شادی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہاں پڑھیں پوری خبر

پولس اسٹیشن کے سامنے خودسوزی کے ویڈیو کو کسان

وائرل ویڈیو کا تعلق کسان دلت سے نہیں ہے اور یہ ویڈیو امیٹھی نہیں بلکہ متھرا کے سُریر تھانہ کا ہے۔جہاں میاں بیوی نے اپنے پڑوسی سے تنگ آکر تھانے میں جاکر خودسوزی کی تھی۔

پڑھیں پوری خبر

امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن سدیس کے انتقال کی خبر فرضی ہے

امام کعبہ قاری عبدالرحمٰن السدیس کے حوالے سے موت کی خبر فرضی ہے۔میڈیا رپوٹ سے یہ ضرور ثابت ہوتاہے کہ 4ستمبر کو امام کعبہ قاری عبدالرحمٰن السدیس نے جمعہ کے روز اپنے خطبے میں اشارہ کیا تھا کہ سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول بنا سکتا ہے۔

یہاں پڑھیں پوری خبر

سوشل میڈیا پر پاکستانی لیڈرمولانافضل الرحمٰن کی شراب کے ساتھ تصویر ہورہی ہے وائرل؟

مولانافضل الرحمٰن کی سفرحج کے دوران کی تصویر کو ایڈیٹ کر کے شراب کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے۔مونالان کے حوالے سے کہیں بھی ایسا کوئی میڈیا رپوٹ نہیں ملا جس میں لکھا ہو کہ مولاناشراب پیتے ہیں۔

پوری خبر پڑھیں

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular