جمعرات, دسمبر 19, 2024
جمعرات, دسمبر 19, 2024

HomeFact Checkکیا وائرل ویڈیو میں نظر آرہا شخص تھائی لینڈ کے وزیر صحت...

کیا وائرل ویڈیو میں نظر آرہا شخص تھائی لینڈ کے وزیر صحت ہیں؟سچ جاننےکےلئے پڑھئے ہماری تحقیقات

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

فیس بک پر فیاض جھورر نے ایک ویڈیو شئیر کیا ہے۔دعویٰ ہے کہ تھائی لینڈ کے وزیر صحت انجکشن لگواتے ہوئے۔

غلام رسول کے پوسٹ کا آرکائیو لنک۔

میاں رضا کے پوسٹ کا آرکائیو لنک۔

فیاض جھورر کے پوسٹ کا آرکائیو لنک۔

ٹویٹرپر محمد عمر خالد نام کے یوزر نے بھی شیئر کیا ہے۔

Fact check / Verification

وائرل ویڈیو کی سچائی جاننے کے لیے ہم نے سب سے پہلے ویڈیو کا انوڈ کی مدد سے کیفریم نکالا اور اسے ریورس امیج سرچ کیا۔اس دوران ہمیں اسکرین پر یوٹیوب کا لنک فراہم ہوا۔جو 2سال پرانہ اور غیرملکی زبان میں تھا۔

مذکورہ معلومات سے پتہ چلا کہ وائرل ویڈیو کم از کم 2سال پرانہ ہے۔ہم نے وائرل ویڈیو سے متعلق یوٹیوب پر کچھ کیورڈ سرچ کیا۔ا س دوران ہمیں ریڈیو جمبو کینیا نامی آفیشل یوٹیوب چینل پر وائرل ویڈیو ملا۔جس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ “چینی شخص انجیکشن لگوانے سے انکار کررہا ہے اور روبھی رہا ہے”

جب ہم نے چینی شخص کے حوالے سے کیورڈ سرچ کیا ۔تب ہمیں ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے ویب سائٹ پر وائرل ویڈیو ملا۔جس کے مطابق چینی شخص زندگی میں پہلی بار انجیکشن لے رہا ہے۔جس کی وجہ سے وہ بہت ڈرا ہوا ہے۔بتادوں کہ اس خبر کو 2فروری 2018 کو شائع کیاگیا تھا۔

کروناویکسین سے متعلق یہ تحقیق بھی پڑھیں

Conclusion

نیوزچیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل ویڈیو میں نظر آرہاشخص تھائی لینڈ کے وزیر صحت نہیں ہیں۔بلکہ ایک چینی شخص ہے جو زندگی میں پہلی بار انجیکشن لگانے کے دوران رو رہا ہے۔ بتادوں کہ یہ ویڈیو 2سال پرانہ بھی ہے۔

Result:False

Our Sources

WHO:https://www.who.int/news/item/27-04-2020-who-timeline—covid-19

RJ:https://www.youtube.com/watch?v=KMVtYWVkCbw

SCMP:https://www.scmp.com/video/china/2131776/chinese-man-too-afraid-get-injection

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular