جمعرات, دسمبر 19, 2024
جمعرات, دسمبر 19, 2024

HomeFact Checkنینسی پیلوسی کے دورے کے بعد امریکی بحریہ کی پرانی ویڈیو حالیہ...

نینسی پیلوسی کے دورے کے بعد امریکی بحریہ کی پرانی ویڈیو حالیہ چین امریکہ کشیدگی سے جوڑ کر ہوا وائرل

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Claim

امریکی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان دورے سے منسوب کرکے سمندری اور فضائی طارے کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس سے متعلق ایک ٹویٹر صارف کا دعویٰ ہے کہ “نینسی پیلوسی کی حفاظت کے لئے امریکی بحری بیڑہ تائیوان کے قریب تعینات کردیا گیا ہے”۔ ویڈیو کو دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ سمندر میں فلمائی گئی ہے، کیونکہ ویڈیو میں سمندری اور بحری بیڑہ دکھائی دے رہے ہیں۔ بتادوں کہ اس ویڈیو کو الگ الگ کیپشن کے ساتھ بھی شیئر کیا جا رہا ہے۔

نینسی پیلوسی کے دورے کے بعد امریکی بحریہ کی پرانی ویڈیو حالیہ چین امریکہ کشیدگی سے جوڑ کر ہوا وائرل

Fact

نیوز چیکر نے اس ویڈیو کی حقیقت جاننے کے لئے ویڈیو کے کچھ کیفریم کو ریورس امیج سرچ کیا۔ ہم نے پایا کہ یہی ویڈیو تینود ٹی وی نامی یوٹیوب چینل پر15 اپریل 2021 کو اپلوڈ کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ دئے گئے کیپشن کا ترجمہ کرنے پر پتا چلا کہ اس ویڈو کے ساتھ یہ عنوان لکھا ہے کہ” ابھی امریکی بحریہ جنگی جہازمغربی فلپائن سمندر کے نزدیک منڈلا رہی ہے۔ لڑائی کا اندیشہ ہے۔

Courtesy: YouTube/Tinuod TV

یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر بھی ایک صارف کے ذریعے 16 اپریل 2021 کو اپلوڈ کی گئی تھی، جسے وی پی این کی مدد سے دیکھا جا سکتا ہے

ہمیں اس ویڈیو کی اصل لوکیشن کا پتا نہیں چل سکا، لیکن ہاں یہ ضرور واضح ہے کہ یہ ویڈوی کم از کم اپریل 2021 سے انٹرنیٹ پر موجود ہے۔

Result: False

اگر آپ کو یہ فیکٹ چیک پسند آیا تو دیگر فیکٹ چیک آپ یہاں کلک کرکے پڑھ سکتے ہیں۔

نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔9999499044

Authors

Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.

Mohammed Zakariya

Most Popular